مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
  | مدفن        =شہر بلد، [[کاظمین]] اور [[سامرا]] کے درمیان  
  | مدفن        =شہر بلد، [[کاظمین]] اور [[سامرا]] کے درمیان  
  | سکونت    =  
  | سکونت    =  
  | والد    = [[امام علی نقی (ع)]]  
  | والد    = [[امام علی نقیؑ]]  
  | والدہ  =  
  | والدہ  =  
  | شریک حیات    =  
  | شریک حیات    =  
سطر 19: سطر 19:
  | عمر          =  
  | عمر          =  
}}
}}
'''ابو جعفر محمد بن علی نقی''' شیعوں کے دسویں [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' کے نام سے اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (شیر مرد) کے لقب سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقی (ع)]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا۔
'''ابو جعفر محمد بن علی نقی''' شیعوں کے دسویں [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' کے نام سے اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (شیر مرد) کے لقب سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا۔


سید محمد کا روضہ عراق کے بلد نامی شہر میں ہے جو جنوب سامرا سے ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بیحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔
سید محمد کا روضہ عراق کے بلد نامی شہر میں ہے جو جنوب سامرا سے ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بیحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔


۱۷ تیر ۱۳۹۵ شمسی بمطابق 7 جولائی 2016 ع میں شام کے وقت سید محمد (ع) کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملے کا شکار ہو چکا ہے۔
۱۷ تیر ۱۳۹۵ شمسی بمطابق 7 جولائی 2016 ع میں شام کے وقت سید محمدؑ کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملے کا شکار ہو چکا ہے۔


==ولادت، نسب اور اولاد==
==ولادت، نسب اور اولاد==
سطر 42: سطر 42:


الکلانی ان کی شخصیت کے بارے میں اس طرح سے کہتے ہیں:
الکلانی ان کی شخصیت کے بارے میں اس طرح سے کہتے ہیں:
:میں ابو جعفر سید محمد کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت وہ عنفوان شباب اور کمسنی کی منزل میں تھے۔ میں ان سے زیادہ با وقار، بزرگوار، جلیل القدر اور پاکیزہ نفس کسی کو نہیں پایا۔ اس وقت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[حجاز]] میں صغر سنی کے عالم میں تھے اور سید محمد ان کی بیحد ستایش کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ اپنے بھائی [[امام حسن عسکری (ع)]] کے ہمراہ رہتے تھے اور ان جدا نہیں ہوتے تھے۔ اور امام (ع) نے بھی ان کی تعلیم و تربیت اپنے ذمہ لی ہوئی تھی اور انہیں اپنے علوم و معارف اور آداب سے مستفیض فرماتے تھے۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکری (ع) ، ،ص:۲۳ </ref>  
:میں ابو جعفر سید محمد کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت وہ عنفوان شباب اور کمسنی کی منزل میں تھے۔ میں ان سے زیادہ با وقار، بزرگوار، جلیل القدر اور پاکیزہ نفس کسی کو نہیں پایا۔ اس وقت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[حجاز]] میں صغر سنی کے عالم میں تھے اور سید محمد ان کی بیحد ستایش کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ اپنے بھائی [[امام حسن عسکریؑ]] کے ہمراہ رہتے تھے اور ان جدا نہیں ہوتے تھے۔ اور امامؑ نے بھی ان کی تعلیم و تربیت اپنے ذمہ لی ہوئی تھی اور انہیں اپنے علوم و معارف اور آداب سے مستفیض فرماتے تھے۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکریؑ ، ،ص:۲۳ </ref>  


چونکہ سید محمد صاحب استعداد اور لیاقت تھے لہذا شیعہ یہ تصور کرتے تھے کہ اگلے امام وہی ہوں گے۔ لیکن [[امام علی نقی (ع)]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات کے بعد امام (ع) نے امر امامت میں اپنے جانشین کے سلسلہ میں شیعوں کی رہنمائی فرمائی اور انہیں امام حسن عسکری (ع) کی امامت سے آگاہ کیا۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکری (ع) ، ،ص:۲۳ </ref>
چونکہ سید محمد صاحب استعداد اور لیاقت تھے لہذا شیعہ یہ تصور کرتے تھے کہ اگلے امام وہی ہوں گے۔ لیکن [[امام علی نقیؑ]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات کے بعد امامؑ نے امر امامت میں اپنے جانشین کے سلسلہ میں شیعوں کی رہنمائی فرمائی اور انہیں امام حسن عسکریؑ کی امامت سے آگاہ کیا۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکریؑ ، ،ص:۲۳ </ref>


==وفات==
==وفات==


سید محمد نے سن ۲۵۲ ھجری قمری میں خانہ خدا کی زیارت کے لئے سفر کا ارادہ کیا۔ جس وقت آپ بلد نامی قریہ ([[سامرا]]، [[عراق]]) کے پاس پہچے آپ کی طبیعت خراب ہو گئی اور ۲۹ جمادی الثانیۃ میں آپ نے وفات پائی۔ شیعوں نے آپ کو وہیں پر دفن کر دیا اور بعض نے آپ کو عباسیوں کی طرف سے زہر دینے کے احتمال کا ذکر بھی کیا ہے۔<ref>قرشی زندگانی امام حسن عسکری (ع)، ص:۳۰ </ref>
سید محمد نے سن ۲۵۲ ھجری قمری میں خانہ خدا کی زیارت کے لئے سفر کا ارادہ کیا۔ جس وقت آپ بلد نامی قریہ ([[سامرا]]، [[عراق]]) کے پاس پہچے آپ کی طبیعت خراب ہو گئی اور ۲۹ جمادی الثانیۃ میں آپ نے وفات پائی۔ شیعوں نے آپ کو وہیں پر دفن کر دیا اور بعض نے آپ کو عباسیوں کی طرف سے زہر دینے کے احتمال کا ذکر بھی کیا ہے۔<ref>قرشی زندگانی امام حسن عسکریؑ، ص:۳۰ </ref>


آپ کی وفات کے بعد امام علی نقی (ع) نے آپ کے لئے مجلس ختم منعقد کی اور بعض [[بنی ہاشم]] جن میں حسن بن حسن افسط بھی شامل ہیں، نے نقل کیا ہے:
آپ کی وفات کے بعد امام علی نقیؑ نے آپ کے لئے مجلس ختم منعقد کی اور بعض [[بنی ہاشم]] جن میں حسن بن حسن افسط بھی شامل ہیں، نے نقل کیا ہے:


سید محمد کی وفات کے روز جب ہم [[امام علی نقی (ع)]] کے بیت الشرف میں گئے تو دیکھا کہ صحن خانہ میں فرش بچھا ہوا ہے اور حلقہ بنائے ہوئے بیٹھے ہیں، ہم نے جمعیت کا اندازہ لگایا تو غلاموں اور دوسرے افراد کے علاوہ ۱۵۰ لوگ آل ابی طالب، بنی ہاشم اور قریش سے موجود اور شریک تھے کہ اچانک امام حسن عسکری (ع) جن کا گریبان اپنے بھائی کی موت کی وجہ سے چاک تھا، وہاں وارد ہوئے اور اپنے والد ماجد کے پاس کھڑے ہو گئے، ہم حضرت کو نہیں پہچانتے تھے۔ کچھ دیر کے بعد امام علی نقی (ع) نے ان کی طرف رخ کرکے فرمایا:  
سید محمد کی وفات کے روز جب ہم [[امام علی نقیؑ]] کے بیت الشرف میں گئے تو دیکھا کہ صحن خانہ میں فرش بچھا ہوا ہے اور حلقہ بنائے ہوئے بیٹھے ہیں، ہم نے جمعیت کا اندازہ لگایا تو غلاموں اور دوسرے افراد کے علاوہ ۱۵۰ لوگ آل ابی طالب، بنی ہاشم اور قریش سے موجود اور شریک تھے کہ اچانک امام حسن عسکریؑ جن کا گریبان اپنے بھائی کی موت کی وجہ سے چاک تھا، وہاں وارد ہوئے اور اپنے والد ماجد کے پاس کھڑے ہو گئے، ہم حضرت کو نہیں پہچانتے تھے۔ کچھ دیر کے بعد امام علی نقیؑ نے ان کی طرف رخ کرکے فرمایا:  
<font color=blue>{{حدیث|'''"یا بنی احدث للہ شکرا فقد احدث فیک امرا۔"'''}}</font> ترجمہ: (اے بیٹا اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یہ امر تمہارے سپرد کیا) امام حسن عسکری (ع) نے گریہ کیا اور فرمایا: <font color=blue>{{حدیث|'''" الحمد اللہ رب العالمین، ایاہ نشکر نعمہ علینا و انا للہ و انا الیہ راجعون۔"'''}}</font> ترجمہ: (تمام حمد عالمین کے پروردگار کے لئے ہے، جو نعمتیں اس نے ہمیں عطا فرمائی ہیں، ہم اس کا شکر ادا کرتے ہیں اور ہم سب اللہ کے لئے ہیں اور بیشک اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں۔) میں نے پوچھا وہ کون ہیں؟ جواب ملا وہ امام علی نقی (ع) کے بیٹے حسن عسکری ہیں۔ اس وقت ان کا سن ۲۰ سال کے قریب معلوم ہو رہا تھا تو ہم نے سمجھ لیا کہ اپنے والد امام علی نقی (ع) کے بعد وہ ہمارے امام ہوں گے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج‏۵۰، ص ۲۴۶ </ref>
<font color=blue>{{حدیث|'''"یا بنی احدث للہ شکرا فقد احدث فیک امرا۔"'''}}</font> ترجمہ: (اے بیٹا اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یہ امر تمہارے سپرد کیا) امام حسن عسکریؑ نے گریہ کیا اور فرمایا: <font color=blue>{{حدیث|'''" الحمد اللہ رب العالمین، ایاہ نشکر نعمہ علینا و انا للہ و انا الیہ راجعون۔"'''}}</font> ترجمہ: (تمام حمد عالمین کے پروردگار کے لئے ہے، جو نعمتیں اس نے ہمیں عطا فرمائی ہیں، ہم اس کا شکر ادا کرتے ہیں اور ہم سب اللہ کے لئے ہیں اور بیشک اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں۔) میں نے پوچھا وہ کون ہیں؟ جواب ملا وہ امام علی نقیؑ کے بیٹے حسن عسکری ہیں۔ اس وقت ان کا سن ۲۰ سال کے قریب معلوم ہو رہا تھا تو ہم نے سمجھ لیا کہ اپنے والد امام علی نقیؑ کے بعد وہ ہمارے امام ہوں گے۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج‏۵۰، ص ۲۴۶ </ref>


==فرقہ محمدیہ==
==فرقہ محمدیہ==


سید محمد کی وفات کے بعد بعض [[شیعوں]] نے جو ان کی [[امامت]] کے طرف دار تھے۔ انہوں نے کہا: ان کی وفات نہیں ہوئی ہے وہ زندہ ہیں۔ کیونکہ [[امام علی نقی (ع)]] نے امامت کے لئے ان کا تعارف کرایا ہے اور جیسا کہ امام کی طرف [[جھوٹ]] کی نسبت دینا جائز نہیں ہے اور یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے کہ [[بدا|بداء]] واقع ہوا ہے لہذا وہ امام کے جانشین ہیں اور ان کے والد نے لوگوں کی طرف انہیں گزند پہنچنے کے خوف سے چھپا دیا ہے۔<ref>اشعری قمی، المقالات و الفرق، ص۱۰۱ </ref>
سید محمد کی وفات کے بعد بعض [[شیعوں]] نے جو ان کی [[امامت]] کے طرف دار تھے۔ انہوں نے کہا: ان کی وفات نہیں ہوئی ہے وہ زندہ ہیں۔ کیونکہ [[امام علی نقیؑ]] نے امامت کے لئے ان کا تعارف کرایا ہے اور جیسا کہ امام کی طرف [[جھوٹ]] کی نسبت دینا جائز نہیں ہے اور یہ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے کہ [[بدا|بداء]] واقع ہوا ہے لہذا وہ امام کے جانشین ہیں اور ان کے والد نے لوگوں کی طرف انہیں گزند پہنچنے کے خوف سے چھپا دیا ہے۔<ref>اشعری قمی، المقالات و الفرق، ص۱۰۱ </ref>


==امام زادہ سید محمد کا روضہ==
==امام زادہ سید محمد کا روضہ==
سطر 67: سطر 67:
ضریح پر موجود ایک کتیبہ پر لکھا ہوا ہے:  
ضریح پر موجود ایک کتیبہ پر لکھا ہوا ہے:  


یہ سید جلیل ابو جعفر سید محمد بن امام علی نقی (ع) کا مرقد ہے جو عظیم الشان انسان تھے اور شیعوں کو یہ گمان تھا کہ امام علی نقی (ع) کے بعد عہدہ امامت ان  تک پہچے گا اور جب ان کی رحلت ہو گئی تو [[امام علی نقی (ع)]] نے [[امام حسن عسکری (ع)]] کی امامت کی طرف اشارہ  فرمایا۔ جس وقت [[امام ہادی (ع)]] مدینہ سے سامرا کی طرف جا رہے تھے اس وقت سید محمد ایک کم عمر بچہ تھے اور بعد میں جب وہ بلوغ کی منزل میں پہچے تو انہوں نے سامرا کا سفر کیا اور کچھ عرصہ وہاں رہے اور اس کے بعد انہوں نے مدینہ واپسی کا قصد کیا اور جب سامرا سے ۹ فرسخ کے فاصلہ پر بلد نامی دیہات تک پہچے تو بیمار پڑ گئے اور وہیں آپ کی وفات ہو گئی۔<ref>احسان مقدس، ص۳۱۲</ref>  
یہ سید جلیل ابو جعفر سید محمد بن امام علی نقیؑ کا مرقد ہے جو عظیم الشان انسان تھے اور شیعوں کو یہ گمان تھا کہ امام علی نقیؑ کے بعد عہدہ امامت ان  تک پہچے گا اور جب ان کی رحلت ہو گئی تو [[امام علی نقیؑ]] نے [[امام حسن عسکریؑ]] کی امامت کی طرف اشارہ  فرمایا۔ جس وقت [[امام ہادیؑ]] مدینہ سے سامرا کی طرف جا رہے تھے اس وقت سید محمد ایک کم عمر بچہ تھے اور بعد میں جب وہ بلوغ کی منزل میں پہچے تو انہوں نے سامرا کا سفر کیا اور کچھ عرصہ وہاں رہے اور اس کے بعد انہوں نے مدینہ واپسی کا قصد کیا اور جب سامرا سے ۹ فرسخ کے فاصلہ پر بلد نامی دیہات تک پہچے تو بیمار پڑ گئے اور وہیں آپ کی وفات ہو گئی۔<ref>احسان مقدس، ص۳۱۲</ref>  


===دہشت گردانہ حملہ===
===دہشت گردانہ حملہ===


۱۷ تیر ۱۳۹۵ شمسی بمطابق 7جولائی2016 میں شام کے وقت سید محمد (ع) کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملہ کا شکار بنا۔ داعش نامی دہشت گرد گروہ کے افراد نے پہلے تو روضے پر دور سے گولے برسائے پھر اس کے بعد کچھ دہشت گردوں نے روضہ کے نزدیک خودکش حملہ کے ذریعہ خود کو بم باندھ کر اڑا دیا۔<ref>خبرگزاری ابنا </ref>
۱۷ تیر ۱۳۹۵ شمسی بمطابق 7جولائی2016 میں شام کے وقت سید محمدؑ کا روضہ ایک دہشت گردانہ حملہ کا شکار بنا۔ داعش نامی دہشت گرد گروہ کے افراد نے پہلے تو روضے پر دور سے گولے برسائے پھر اس کے بعد کچھ دہشت گردوں نے روضہ کے نزدیک خودکش حملہ کے ذریعہ خود کو بم باندھ کر اڑا دیا۔<ref>خبرگزاری ابنا </ref>


==کرامات==
==کرامات==
سطر 84: سطر 84:


==سید محمد کے سلسلہ میں کتاب==
==سید محمد کے سلسلہ میں کتاب==
'''حیات و کرامات ابو جعفر محمد بن الامام علی الهادی (ع)''' نام کی ایک کتاب  جس کے مولف محمد علی اردو بادی (۱۳۱۲۔۱۳۸۰ ق) ہیں اور جو عربی زبان میں سید محمد کی سوانح عمری کے سلسلہ میں تالیف کی گئی ہے اور اس کا فارسی ترجمہ ستارہ دجیل کے نام سے علی اکبر مہدی پور کے مقدمہ کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ اس کتاب کے آخر میں ایک ضمیمہ (ص ۱۴۳ سے ۱۹۹) شامل کیا گیا ہے جس میں مولف کتاب اور ان کی اولاد کی سوانح حیات کے ساتھ سید محمد پر کتاب نامہ اور ان کا زیارت نامہ موجود ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں تدوین کی گئی ہے۔ مصنف نے پہلے حصہ میں امام زادہ سید محمد کی زندگی کے مراحل کی تبیین کی ہے اور دوسرے حصہ میں ان کی کرامات کا ذکر کیا ہے۔
'''حیات و کرامات ابو جعفر محمد بن الامام علی الهادیؑ''' نام کی ایک کتاب  جس کے مولف محمد علی اردو بادی (۱۳۱۲۔۱۳۸۰ ق) ہیں اور جو عربی زبان میں سید محمد کی سوانح عمری کے سلسلہ میں تالیف کی گئی ہے اور اس کا فارسی ترجمہ ستارہ دجیل کے نام سے علی اکبر مہدی پور کے مقدمہ کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ اس کتاب کے آخر میں ایک ضمیمہ (ص ۱۴۳ سے ۱۹۹) شامل کیا گیا ہے جس میں مولف کتاب اور ان کی اولاد کی سوانح حیات کے ساتھ سید محمد پر کتاب نامہ اور ان کا زیارت نامہ موجود ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں تدوین کی گئی ہے۔ مصنف نے پہلے حصہ میں امام زادہ سید محمد کی زندگی کے مراحل کی تبیین کی ہے اور دوسرے حصہ میں ان کی کرامات کا ذکر کیا ہے۔


==فوٹو گیلری==
==فوٹو گیلری==
سطر 104: سطر 104:
* رجائی، مهدی، المعقبون، من آل ابی‌ طالب، موسسه عاشورا، قم، ۱۳۸۵ش
* رجائی، مهدی، المعقبون، من آل ابی‌ طالب، موسسه عاشورا، قم، ۱۳۸۵ش
* طوسی، محمد بن حسن،الغیبه، قم، دار المعارف الإسلامیة، ۱۴۱۱ق
* طوسی، محمد بن حسن،الغیبه، قم، دار المعارف الإسلامیة، ۱۴۱۱ق
* قرشی، باقر شریف، زندگانی امام حسن عسکری (ع)‏، ترجمه سید حسن اسلامی‏، قم‏، جامعه مدرسین‏، ۱۳۷۵ش‏
* قرشی، باقر شریف، زندگانی امام حسن عسکریؑ‏، ترجمه سید حسن اسلامی‏، قم‏، جامعه مدرسین‏، ۱۳۷۵ش‏
* کلینی، محمد بن یعقوب ،اصول کافی ،تحقیق علی اکبر غفاری ،تهران، دارالکنب الاسلامیه، ۱۳۸۸ق
* کلینی، محمد بن یعقوب ،اصول کافی ،تحقیق علی اکبر غفاری ،تهران، دارالکنب الاسلامیه، ۱۳۸۸ق
* مجلسی، بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار، تهران‏، اسلامیة،۱۳۶۳ش
* مجلسی، بحار الأنوار الجامعة لدرر أخبار الأئمة الأطهار، تهران‏، اسلامیة،۱۳۶۳ش
سطر 112: سطر 112:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


{{امام علی النقی (ع)}}
{{امام علی النقیؑ}}


[[fa:محمد بن علی الهادی (ع)]]
[[fa:محمد بن علی الهادیؑ]]
[[ar:محمد بن علي الهادي (ع)]]
[[ar:محمد بن علي الهاديؑ]]
[[en:Sayyid Muhammad b. al-Imam al-Hadi (a)]]
[[en:Sayyid Muhammad b. al-Imam al-Hadi (a)]]
[[id:Muhammad bin Ali al-Hadi as]]
[[id:Muhammad bin Ali al-Hadi as]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:اولاد امام علی النقی]]
[[Category:سامرا میں مدفون افراد]]
[[Category:عراق میں مدفون امامزادگان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:اولاد امام علی النقی]]
[[زمرہ:اولاد امام علی النقی]]
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم