مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  18 جولائی 2018ء
م
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
سطر 42: سطر 42:

الکلانی ان کی شخصیت کے بارے میں اس طرح سے کہتے ہیں:
الکلانی ان کی شخصیت کے بارے میں اس طرح سے کہتے ہیں:
 
:میں ابو جعفر سید محمد کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت وہ عنفوان شباب اور کمسنی کی منزل میں تھے۔ میں ان سے زیادہ با وقار، بزرگوار، جلیل القدر اور پاکیزہ نفس کسی کو نہیں پایا۔ اس وقت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[حجاز]] میں صغر سنی کے عالم میں تھے اور سید محمد ان کی بیحد ستایش کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ اپنے بھائی [[امام حسن عسکری (ع)]] کے ہمراہ رہتے تھے اور ان جدا نہیں ہوتے تھے۔ اور امام (ع) نے بھی ان کی تعلیم و تربیت اپنے ذمہ لی ہوئی تھی اور انہیں اپنے علوم و معارف اور آداب سے مستفیض فرماتے تھے۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکری (ع) ، ،ص:۲۳ </ref>  
میں ابو جعفر سید محمد کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت وہ عنفوان شباب اور کمسنی کی منزل میں تھے۔ میں ان سے زیادہ با وقار، بزرگوار، جلیل القدر اور پاکیزہ نفس کسی کو نہیں پایا۔ اس وقت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] [[حجاز]] میں صغر سنی کے عالم میں تھے اور سید محمد ان کی بیحد ستایش کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ اپنے بھائی [[امام حسن عسکری (ع)]] کے ہمراہ رہتے تھے اور ان جدا نہیں ہوتے تھے۔ اور امام (ع) نے بھی ان کی تعلیم و تربیت اپنے ذمہ لی ہوئی تھی اور انہیں اپنے علوم و معارف اور آداب سے مستفیض فرماتے تھے۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکری (ع) ، ،ص:۲۳ </ref>  

چونکہ سید محمد صاحب استعداد اور لیاقت تھے لہذا شیعہ یہ تصور کرتے تھے کہ اگلے امام وہی ہوں گے۔ لیکن [[امام علی نقی (ع)]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات کے بعد امام (ع) نے امر امامت میں اپنے جانشین کے سلسلہ میں شیعوں کی رہنمائی فرمائی اور انہیں امام حسن عسکری (ع) کی امامت سے آگاہ کیا۔<ref>قرشی، زندگانی امام حسن عسکری (ع) ، ،ص:۲۳ </ref>

گمنام صارف