گمنام صارف
"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی نامہ
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابیالعاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی(ع)]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن(ع)]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت نہ کرنے میں امام حسین(ع) کے ساتھ مجادلہ اختیار کیا۔ مروان معاویہ بن یزید کے خلافت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت پر پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد سال ۶۵ قمری میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مر گیا۔ | مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابیالعاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی(ع)]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن(ع)]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت نہ کرنے میں امام حسین(ع) کے ساتھ مجادلہ اختیار کیا۔ مروان معاویہ بن یزید کے خلافت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت پر پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد سال ۶۵ قمری میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مر گیا۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن | مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف [[ہجرت]] کے دوسرے سال پیدا ہوا۔ اسکی کنیت ابو عبد الملک تھی۔ <ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> بلند قد اور غیر متناسب جسم رکھنے کی وجہ سے '''خیط باطل''' کے نام سے بھی معروف تھا۔ <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۸؛ ابن الأثیر الجزری، أسدالغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۳۶۹.</ref> حکم بن ابی العاص کی اولاد میں سے سب سے پہلا خلافت تک پہنچا۔ [[بنی مروان]] اسی سے منسوب ہیں۔<ref>السمعانی، الأنساب، ۱۴۰۱ق، ج۱۲، ص۲۰۵</ref> | ||
==شہر بدری سے عثمان کے خلاف بغاوت تک کا دور== | ==شہر بدری سے عثمان کے خلاف بغاوت تک کا دور== |