گمنام صارف
"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi م (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:خلفائے بنی امیہ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
| وجہ شہرت =شہر بدری | | وجہ شہرت =شہر بدری | ||
| پیدائش =ہجرت کے دوسرے سال | | پیدائش =ہجرت کے دوسرے سال | ||
| محل زندگی = | | محل زندگی =طائف، [[مدینہ]]، شام | ||
| مہاجر/انصار =مہاجر | | مہاجر/انصار =مہاجر | ||
| نسب =بنی امیہ | | نسب =[[بنی امیہ]] | ||
| مشہوراقارب =حکم بن ابی العاص | | مشہوراقارب =حکم بن ابی العاص | ||
| شہادت/وفات =۶۵ ہجری قمری | | شہادت/وفات =۶۵ ہجری قمری | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
'''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' مروانی بادشاہوں کا چوتھا خلیفہ تھا۔ | '''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' مروانی بادشاہوں کا چوتھا خلیفہ تھا۔ | ||
مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابیالعاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس | مروان بچپن میں اپنے باپ حکم بن ابیالعاص کے ہمراہ طائف وطن بدر کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی(ع)]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن(ع)]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی بیعت نہ کرنے میں امام حسین(ع) کے ساتھ مجادلہ اختیار کیا۔ مروان معاویہ بن یزید کے خلافت سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت پر پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد سال ۶۵ قمری میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مر گیا۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف [[ہجرت]] کے دوسرے سال پیدا ہوا. اسکی کنیت ابو عبدالملک تھی۔ <ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> بلند قد اور غیر متناسب جسم رکھنے کی وجہ سے '''خیط باطل''' کے نام سے بھی معروف تھا۔ <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۸؛ ابن الأثیر الجزری، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۳۶۹.</ref> حکم بن ابی العاص کے پہلے فرندوں میں سے سب سے پہلا خلافت تک پہنچا۔ [[بنی مروان]] اسی سے منسوب ہیں۔<ref>السمعانی، الأنساب، ۱۴۰۱ق، ج۱۲، ص۲۰۵</ref> | مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف [[ہجرت]] کے دوسرے سال پیدا ہوا. اسکی کنیت ابو عبدالملک تھی۔ <ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> بلند قد اور غیر متناسب جسم رکھنے کی وجہ سے '''خیط باطل''' کے نام سے بھی معروف تھا۔ <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۸؛ ابن الأثیر الجزری، أسدالغابۃ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۳۶۹.</ref> حکم بن ابی العاص کے پہلے فرندوں میں سے سب سے پہلا خلافت تک پہنچا۔ [[بنی مروان]] اسی سے منسوب ہیں۔<ref>السمعانی، الأنساب، ۱۴۰۱ق، ج۱۲، ص۲۰۵</ref> |