مندرجات کا رخ کریں

"خاتم‌ بخشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

==واقعے کی تفصیل ==
==واقعے کی تفصیل ==
احادیث کے مطابق ایک دن کوئی سائل [[مسجد نبوی]] میں داخل ہوا اور وہاں موجود لوگوں سے مدد کی درخواست کی، لیکن کسی نے اسے کچھ نہیں دیا۔ اس موقعے پر سائل نے اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف بلند کر کے خدا سے شکایت کی: خدایا! تو گواہ رہنا کہ میں نے تیرے [[نبی]] کے مسجد میں مدد کی درخواست کی پر کسی نے مجھے کچھ نہیں دیا۔ عین اسی وقت [[حضرت علیؑ]] جو کہ نماز میں رکوع کی حالت میں تھے، نے اپنی چھوٹی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ سائل آپ کے پاس گیا اور آپ کی انگلی سے انگوٹھی اتار لی۔<ref>حاکم حسکانی، شواہدالتنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۰۹-۲۳۹۔</ref> اس واقعے کی تاریخ کو [[سنہ 9 ہجری قمری]] یا [[سنہ 10 ہجری قمری]] ذکر کیا گیا ہے۔{{حوالہ درکار}} [[محمد حسین شہریار]] نے ایک شعر میں اس واقعے کی طرف اشارہ کیا ہے:
احادیث کے مطابق ایک دن کوئی سائل [[مسجد نبوی]] میں داخل ہوا اور وہاں موجود لوگوں سے مدد کی درخواست کی، لیکن کسی نے اسے کچھ نہیں دیا۔ اس موقعے پر سائل نے اپنے ہاتھوں کو آسمان کی طرف بلند کر کے خدا سے شکایت کی: خدایا! تو گواہ رہنا کہ میں نے تیرے [[نبی]] کے مسجد میں مدد کی درخواست کی پر کسی نے مجھے کچھ نہیں دیا۔ عین اسی وقت [[حضرت علیؑ]] جو کہ نماز میں رکوع کی حالت میں تھے، نے اپنی چھوٹی انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ سائل آپ کے پاس گیا اور آپ کی انگلی سے انگوٹھی اتار لی۔<ref>حاکم حسکانی، شواہدالتنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۱، ص۲۰۹-۲۳۹۔</ref> اس واقعے کی تاریخ کو [[سنہ 9 ہجری قمری]] یا [[سنہ 10 ہجری قمری]] ذکر کیا گیا ہے{{حوالہ درکار}}  
[[محمد حسین شہریار]] نے ایک شعر میں اس واقعے کی طرف اشارہ کیا ہے:
{{شعر آغاز}}  
{{شعر آغاز}}  
{{شعر|{{حدیث|برو اے! گداے مسکین در خانه علی زن}} |{{حدیث|که نگین پادشاهی دهد از کرم گدا را}} <ref>[http://ganjoor۔net/shahriar/gozidegh/sh2/ گنجور؛ غزلیات، غزل شمارہ۲۔]</ref> }}
{{شعر|{{حدیث|برو اے! گداے مسکین در خانه علی زن}} |{{حدیث|که نگین پادشاهی دهد از کرم گدا را}} <ref>[http://ganjoor۔net/shahriar/gozidegh/sh2/ گنجور؛ غزلیات، غزل شمارہ۲۔]</ref> }}
سطر 26: سطر 27:

== مآخذ==
== مآخذ==
{{ستون آ}}
* ابن ابی‌حاتم، عبدالرحمن بن محمد، تفسیر القرآن العظیم مسندا عن رسول اللہ والصحابۃ والتابعین، تحقیق اسعد محمد الطیب، بیروت، المکتبۃ العصریۃ، ۱۴۱۹ق۔
* ابن ابی‌حاتم، عبدالرحمن بن محمد، تفسیر القرآن العظیم مسندا عن رسول اللہ والصحابۃ والتابعین، تحقیق اسعد محمد الطیب، بیروت، المکتبۃ العصریۃ، ۱۴۱۹ق۔
* ابن تیمیہ، احمد، تفسیر الکبیر، تحقیق: عبدالرحمن عمیرہ، بیروت،‌ دارالکتب العلمیۃ، ۱۴۰۸ق۔
* ابن تیمیہ، احمد، تفسیر الکبیر، تحقیق: عبدالرحمن عمیرہ، بیروت،‌ دارالکتب العلمیۃ، ۱۴۰۸ق۔
سطر 40: سطر 42:
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، مؤسسۃ الطبع و النشر، ۱۴۱۰ق۔
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، مؤسسۃ الطبع و النشر، ۱۴۱۰ق۔
* نوری، حسین بن محمدتقی، مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل، قم، مؤسسۃ آل البیت علیہم‌السلام، ۱۴۰۸ق۔
* نوری، حسین بن محمدتقی، مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل، قم، مؤسسۃ آل البیت علیہم‌السلام، ۱۴۰۸ق۔
{{ستون خ}}
{{امام علی-افقی}}
{{امام علی-افقی}}

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم