گمنام صارف
"عبد اللہ بن عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←پیغمبر اکرم (ص) کا زمانہ
imported>E.musavi (←شخصیت) |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==پیغمبر اکرم (ص) کا زمانہ== | ==پیغمبر اکرم (ص) کا زمانہ== | ||
عبداللہ بن عمر [[جنگ بدر]] اور [[جنگ احد]] کے وقت بچہ | عبداللہ بن عمر [[جنگ بدر]] اور [[جنگ احد]] کے وقت بچہ تھے، اسی وجہ سے پیغمبر اکرم (ص) نے انہیں جنگ میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔ | ||
[[جنگ خندق]] وہ پہلی جنگ تھی جس میں آپ(ص) نے اسے شرکت کی اجازت دی۔ وہ اس جنگ میں پندرہ سال کا تھا۔ اس کے بعد دوسری جنگوں میں بھی شرکت کی۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، ۱۴۰۹ق، ج ۳، ص ۲۳۷.</ref> [[اہل سنت]] کے تاریخی مآخذ میں بیان ہوا ہے کہ [[جنگ موتہ]] میں جب دشمن کی جیت کا احساس ہوا تو، عبداللہ بن عمر اور کچھ دوسرے مسلمان میدان جنگ کو چھوڑ کر مدینہ واپس چلے گئے۔ بھاگنے کے بعد پیغمبر اکرم (ص) سے معذرت کی اور آپ(ص) نے بھی معاف فرما دیا۔<ref> ابن كثير، البدايۃ و النہايۃ، ۱۴۰۷ق، ج ۴، ص ۲۴۸.</ref> | [[جنگ خندق]] وہ پہلی جنگ تھی جس میں آپ(ص) نے اسے شرکت کی اجازت دی۔ وہ اس جنگ میں پندرہ سال کا تھا۔ اس کے بعد دوسری جنگوں میں بھی شرکت کی۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ، ۱۴۰۹ق، ج ۳، ص ۲۳۷.</ref> [[اہل سنت]] کے تاریخی مآخذ میں بیان ہوا ہے کہ [[جنگ موتہ]] میں جب دشمن کی جیت کا احساس ہوا تو، عبداللہ بن عمر اور کچھ دوسرے مسلمان میدان جنگ کو چھوڑ کر مدینہ واپس چلے گئے۔ بھاگنے کے بعد پیغمبر اکرم (ص) سے معذرت کی اور آپ(ص) نے بھی معاف فرما دیا۔<ref> ابن كثير، البدايۃ و النہايۃ، ۱۴۰۷ق، ج ۴، ص ۲۴۸.</ref> | ||