مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 34: سطر 34:
===احمد بن ہلال کرخی===  
===احمد بن ہلال کرخی===  
{{اصلی|احمد بن ہلال کرخی}}
{{اصلی|احمد بن ہلال کرخی}}
[[احمد بن ہلال کرخی]] جو عبرتایی کے نام سے معروف ہے اور ہمارے دسویں اور گیارہویں امام کے اصحاب میں شار ہوتے ہیں۔ [[شیخ طوسی]] نے ان کا نام بھی نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویداروں میں ذکر کیا ہے۔<ref>شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ،  نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۴۸۔</ref> انہوں نے [[عثمان بن سعید]] کی نیابت کو تو قبول کیا لیکن ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] کی نیابت کا انکار کیا۔ امام زمانہؑ کی طرف سے [[حسین بن روح نوبختی]] کے نام صادر ہونے والی ایک توقیع میں آپؑ نے محمد بن عثمان کی نیابت کو قبول نہ کرنے پر انہیں مورد لعن قرار دیئے ہیں۔<ref>شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ، نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۴۸۔</ref>لیکن شیخ طوسی نے اپنی کتاب [[فہرست طوسی|فہرست]] میں ان کا نام صرف [[غالی|غالیوں]] کے زمرے میں درج کیا ہے اور ان کی نیابت خاصہ کے دعویدار ہونے کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref>شیخ طوسی، الفہرست، تصحیح و تعلیق: محمد صادق باقرالعلوم، نجف، المکتبۃ المرتضويۃ و مطبعتہا، ص۳۶۔</ref>نجاشی بھی اس بات کے معتقد ہیں کہ احمد بن ہلال امام عسکریؑ کی طرف سے مورد لعن قرار پایا ہے اور وہ اور امام حسن عسکریؑ کے درمیان کچھ خطوط بھی رد و بدل ہوئے ہیں۔<ref>نجاشی، رجال، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعہ لجامعۃ المدرسین بقم المشرفہ‏، ۱۳۶۵ش، ص۸۳۔</ref>
احمد بن ہلال کرخی جو عبرتایی کے نام سے معروف ہے اور ہمارے دسویں و گیارہویں امام کے اصحاب میں شار ہوتے ہیں۔ [[شیخ طوسی]] نے ان کا نام بھی نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویداروں میں ذکر کیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ،  نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۴۸۔</ref> انہوں نے [[عثمان بن سعید]] کی نیابت کو تو قبول کیا لیکن ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] کی نیابت کا انکار کیا۔ امام زمانہؑ کی طرف سے [[حسین بن روح نوبختی]] کے نام صادر ہونے والی ایک توقیع میں آپؑ نے محمد بن عثمان کی نیابت کو قبول نہ کرنے پر انہیں مورد لعن قرار دیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ، نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۴۸۔</ref> لیکن شیخ طوسی نے اپنی کتاب [[فہرست طوسی|فہرست]] میں ان کا نام صرف [[غالی|غالیوں]] کے زمرے میں درج کیا ہے اور ان کی نیابت خاصہ کے دعویدار ہونے کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، الفہرست، تصحیح و تعلیق: محمد صادق باقر العلوم، نجف، المکتبۃ المرتضويۃ و مطبعتہا، ص۳۶۔</ref> [[نجاشی]] بھی اس بات کے معتقد ہیں کہ احمد بن ہلال امام عسکریؑ کی طرف سے مورد لعن قرار پایا ہے۔ بن ہلال اور امام حسن عسکریؑ کے درمیان کچھ خطوط بھی رد و بدل ہوئے ہیں۔<ref> نجاشی، رجال، مؤسسۃ النشر الاسلامی التابعہ لجامعۃ المدرسین بقم المشرفہ‏، ۱۳۶۵ش، ص۸۳۔</ref>


احمد بن ہلال کی نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویداروں میں سے ہونے پر جو قرائن و شواہد میسر ہیں ان میں سے ایک امام زمانہؑ سے صادر ہونے والی ایک توقیع میں ان کا نام بھی [[محمد بن نصیر نمیری|نمیری]]، [[ابومحمد حسن شریعی|شریعی]]، [[شلمغانی]] اور [[محمد بن علی بن بلال|بلالی]] کے ساتھ ذکر ہونا ہے۔ اگرچہ اس توقیع میں امام کی طرف سے ان افراد کی مذمت کی گئی ہے لیکن اس توقیع میں ان افراد کی طرف سے نیابت خاصہ کا دعوا کرنے کی طرف کوئی اشارہ نہیں ملتا ہے۔ ہاں اس توقیع میں مذکور باقی اشخاص نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار تھے اس بنا پر یہ احتمال دیا جاتا ہے کہ احمد بن ہلال نے بھی یہ دعوا کیا ہے۔<ref>شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ،  نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۵۷۔</ref>
احمد بن ہلال کی نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویداروں میں سے ہونے پر جو قرائن و شواہد میسر ہیں ان میں سے ایک امام زمانہؑ سے صادر ہونے والی ایک توقیع میں ان کا نام بھی [[محمد بن نصیر نمیری|نمیری]]، [[ابومحمد حسن شریعی|شریعی]]، [[شلمغانی]] اور [[محمد بن علی بن بلال|بلالی]] کے ساتھ ذکر ہونا ہے۔ اگرچہ اس توقیع میں امام کی طرف سے ان افراد کی مذمت کی گئی ہے لیکن اس توقیع میں ان افراد کی طرف سے نیابت خاصہ کا دعوا کرنے کی طرف کوئی اشارہ نہیں ملتا ہے۔ ہاں اس توقیع میں مذکور باقی اشخاص نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار تھے اس بنا پر یہ احتمال دیا جاتا ہے کہ احمد بن ہلال نے بھی یہ دعوا کیا ہے۔<ref> شیخ طوسی، کتاب الغیبۃ،  نجف، المکتبۃ الادب الشرقیۃ، ص۲۵۷۔</ref>


===حسین بن منصور حلاج===
===حسین بن منصور حلاج===
گمنام صارف