مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 14: سطر 14:
[[غیبت صغری]] کے دوران چار شخص [[امام زمانہؑ]] کے نائب خاص کے عنوان سے ذکر ہوئے ہیں۔ یہ افراد یکے بعد دیگری امام زمانہؑ کی طرف سے نائب خاص کے طور پر ذکر ہوئے ہیں جو دور دراز علاقوں میں اپنے وکلاء تعیین کر کے شیعوں کے پیغامات اور مطالبات کو امام زمانہؑ تک پہنچا کر امامؑ سے جواب دریافت کر کے متعلقہ اشخاص تک پہنچاتے تھے۔<ref> رجوع کریں: جباری، سازمان وکالت، ۱۳۸۲ش، ج۲، ص۵۹۹.</ref>

[[عثمان بن سعید عمری]] امام زمانہ کے پہلے نائب خاص تھے۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹ـ۲۲۳۔</ref> [[سن 265 ہجری]] کو ان کی رحلت کے بعد ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] دوسرے نائب خاص متعین ہوئے۔ محمد بن عثمان چالیس سال تک [[نیابت خاصہ]] کے عہدے پر رہے۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹۔</ref> اسی طرح [[حسین بن روح نوبختی]] اور [[علی بن محمد سمری‏]] تیسرے اور چوتھے نائب خاص رہے ہیں جو بالترتیب 21 اور 3 سال تک نائب خاص کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۲۳۔</ref> [[سن 329 ہجری|329 ھ]] کو غیبت صغری کا دور ختم ہوا یوں نیابت خاصہ کا دور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔
[[عثمان بن سعید عمری]] امام زمانہ کے پہلے نائب خاص تھے۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹ـ۲۲۳۔</ref> [[سنہ 265 ہجری]] میں ان کی رحلت کے بعد ان کے بیٹے [[محمد بن عثمان]] دوسرے نائب خاص متعین ہوئے۔ محمد بن عثمان چالیس سال تک نیابت خاصہ کے عہدے پر رہے۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۱۹۔</ref> اسی طرح [[حسین بن روح نوبختی]] و [[علی بن محمد سمری‏]] تیسرے اور چوتھے نائب خاص رہے ہیں جو بالترتیب 21 اور 3 سال تک نائب خاص کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔<ref> شیخ طوسی، الغیبہ، ص۲۲۳۔</ref> [[سنہ 329 ہجری|329 ھ]] کو غیبت صغری کا دور ختم ہوا یوں نیابت خاصہ کا دور پر اپنے اختتام کو پہنچا۔

==نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار==
==نیابت خاصہ کے جھوٹے دعویدار==
گمنام صارف