ویکی شیعہ:Good articles/2023/26
آلُ الله، احادیث کی رو سے اہل بیتؑ کے اوصاف میں سے ہے، جسے شیعہ شاعر اور خطبا بھی اہل بیتؑ کیلئے بطور کنایہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ اطلاق اہل بیتؑ کی خدا کے نزدیک اعلیٰ منزلت کی وجہ سے ہے اور معاذ اللہ ایسی بات نہیں ہے کہ وہ حقیقی طور پر خدا کے خاندان سے تعلق رکھتے ہوں۔ اسی طرح قریش کو بھی کعبہ کی نگرانی کے فرائض انجام دینے کی وجہ سے آل اللہ کہا جاتا تھا۔ لفظ "آل" اہل سے لیا گیا ہے جس کے معنی خاندان، گھرانہ، پیروکار اور متعلقین کے ہیں۔ یہ لفظ قرآن میں آیا ہے؛ جیسے آل عمران، آل لوط اور آل فرعون
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔