ویکی شیعہ:Good articles/2023/24
مُبطِلات روزہ یا مُفْطِرات ان امور کو کہا جاتا ہے جن کی انجام دہی روزے کو باطل کرتی ہے۔ مبطلات روزہ میں سے اکثر جیسے کھانا، پینا، مباشرت، استمنا اور قے کرنا وغیرہ روزے کی حالت میں حرام ہیں؛ لیکن بعض مبطلات اگرچہ روزے کی بطلان کا سبب ہے لیکن ان کی انجام دہی جائز ہے جیسے ظہر کی اذان سے پہلے سفر کرنا۔
حیض اور نفاس کے علاوہ باقی مبطلات صرف اس وقت روزے کو باطل کرتی ہیں جب انہیں عمدا بجا لائے لہذا فراموشی یا بے اختیاری کی حالت ان امور کی انجام دہی سے روزہ باطل نہیں ہوتا۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔