ویکی شیعہ:Do you know/2023/48
Appearance
- ... مسجد الاَقصی بیت المقدس میں واقع مساجد میں سے ایک ہے جو مسلمانوں کا پہلا قبلہ تھا۔ بعض روایات کی بنا پر رسول اکرمؐ کو اسی مقام سے معراج پر گئے تھے؟(تصویر میں)
- ... اغزوہ، صدر اسلام کی جن جنگوں میں پیغمبر اکرمؑ نے بذات خود شرکت کی انہیں غزوہ اور جن جنگوں میں آپ نے بذات خود شرکت نہیں کی انہیں سریہ کہا جاتا ہے؟
- ... لَیلَۃ المَبیت اس رات کو کہا جاتا ہے جس میں امام علی ؑ پیغمبر اکرم ؐ کی جان بچانے کی خاطر آپ ؐ کے بستر پر سوگئے تھے؟
- ... لیلۃ الرَّغائِب ماه رجب کی پہلی شب جمعہ کو کہا جاتا ہے، احادیث کے مطاب اس رات فرشتے انسانوں کیلئے رحمت الہی لے کر زمین پر نازل ہوتے ہیں؟