ویکی شیعہ:Do you know/2023/47
- ... اینگلو میسور جنگیں، ایسٹ انڈیا کے خلاف لڑی جانے والی جنگوں کو کہا جاتا ہے جو ٹیپو سلطان کی شہادت پر ختم ہوئیں؟
- ... سلطنت خداداد میسور، اٹھارویں صدی عیسوی کو ٹیپوسلطان کے والد حیدر علی کی قائم کردہ حکومت کو کہا جاتا ہے؟
- ... ٹِیپُو سُلطَان، اٹھارویں صدی عیسوی کے ایک شیعہ حاکم اور سلطنت خداداد میسور کے دوسرے بادشاہ تھے؟
- ... مدرسہ فیضیہ، قم کا ایک دینی درسگاہ ہے جو حرم حضرت معصومہؑ کے ساتھ واقع ہے۔ یہ مدرسہ 1941ء سے حوزہ علمیہ قم کے طلاب اور علما کے اجتماع کا مرکز رہا ہے؟(تصویر میں)