ویکی شیعہ:Do you know/2023/45

ویکی شیعہ سے
  • ... بڑا امام باڑہ لکھنؤ کی شیعہ مذہبی اور تاریخی عمارتوں میں سے ہے۔ جسے نواب آصف الدولہ نے تعمیر کرایا تھا؟(تصویر میں)
  • ... سورہ حمد، قرآن کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے پہلی سورت ہے جسے ام الکتاب بھی کہا جاتا ہے؟
  • ... پارا چنار میں سنہ 2007ء کو ہونے والے شیعہ سنی جنگ کے نتیجے میں 5000 سے زائد انسانوں کی جانیں ضایع ہو گئی تھیں؟
  • ... جنت الفردوس جنت کا اعلی مقام ہے جو ایمان اور عمل صالح میں ممتاز مقام کے حامل افراد سے مختص ہے؟