مندرجات کا رخ کریں
ویکی شیعہ:Do you know/2023/26
- ... افغانستان پر عبد الرحمن کی حکومت کے دوران کابل میں تقریبا 9 ہزار شیعہ ہزارہ 1892 سے 1894ء کے درمیان غلام اور کنیز کی صورت میں خرید و فروخت ہوئے؟
- ... حجر الاسود سے باقی ماندہ چند کنکر (تصویر میں) جن میں سب سے بڑا پتھر ایک خرما کے برابر ہے؟
- ... شہید ثانی شیعہ مذہب کی تبلیغ کرنے جرم میں مکہ سے گرفتار کر کے استنبول لے جائے گئے اور وہیں پر شہید ہوئے؟
- ... رئیس علی دلواری کا مقبرہ نجف کے قبرستان وادی السلام میں ان کے گھر کے طرز پر تعمیر نو کیا گیا؟
- ... بحرین میں تقریبا 70 فیصد مسلمان شیعہ ہیں اور سلطنت پر بیٹھے حکمران اہل سنت ہیں؟
-