مندرجات کا رخ کریں
ویکی شیعہ:Do you know/2023/23
- ... مرزا دبیر (تصویر میں) برصغیر کے ایک شیعہ شاعر تھے جنہوں نے زیادہ تر اشعار مرثیہ کی شکل میں پڑھے؟
- ... مسجد فیل کے نام سے مشہد میں امام رضاؑ کی حرم کے نزدیک ایک مسجد ہے؟
- ... علامہ اقبال عالم اسلام کے دانشور، اپنی ماں کی وفات پر شدید افسردہ ہوئے؟
- ... ہاشمی شاہرودی ایران کے سابق چیف جسٹس سید محمد باقر صدر کے شاگرد تھے اور ان سے اجتہاد کی اجازت دریافت کی؟
- ... جہاد میں دشمن کو مُثلہ کرنا یعنی اس کے بدن کو ٹکڑے کرنا، کان، ناک اور دیگر اعضا کو کاٹنا حرام ہے؟
- ... بَسْتْ نِشینی کسی خاص جگہ جیسے مذہبی مقام پر سزا سے فرار ہوکر یا انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے پناہ لینے کو کہا جاتا ہے؟
-