مندرجات کا رخ کریں
ویکی شیعہ:Do you know/2023/12
- ... کہ تہران ریاض کے باہمی روابط میں بغداد نے کلیدی کردار ادا کیا؟
- .... کہ ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد برطانیہ کے جرنیل ہارس ان کے جنازے پر کھڑا ہوکر کہا کہ آج سے ہندوستان ہمارا ہے؟
- .... کہ رمضان سے پہلے رمضان کے روزوں کی تیاری کے عنوان سے تین دن روزہ رکھا جاتا ہے؟
- ... کہ سید ضیا الدین رضوی نے پاکستان کے نصاب تعلیم کو تمام اسلامی مذاہب کے لئے غیر متنازعہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جان دے دیا؟
- ... کہ سید ابوالحسن اصفہانی (تصویر میں) وقت کے شیعہ مجتہد نے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کیا؟
- ... کہ ایران کے بعد سب سے بڑی شیعہ آبادی پاکستان میں ہے؟
-