ویکی شیعہ:اصلاح کے اصول

ویکی شیعہ سے

ویکی شیعہ ایک ویکی ہے۔ اس کا مطلب ہے کوئی بھی شخص ان تمام صفحات کو جو ترمیم کے لیے محفوظ نا کیے گئے ہوں، ان میں ترمیم کر سکتا ہے، یہ ترمیم فوری طور پر ویکی شیعہ کا حصہ بن جاتی ہے۔ایسا کرنے کے لیے کھاتہ بنانا لازم نہیں ہے۔جو بھی صارف ویکی شیعہ میں ترمیم کرتا ہے اسے ویکیپیڈین کہا جاتا ہے۔چاہے وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نا ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکی شیعہ میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔یہ ترامیم دو طریقوں سے شامل کی جا سکتی ہیں! VisualEditor جو ایک جدید طرز ہے اور عام پہلے سے جاری ویکی تدوین/ویکی ٹیکسٹ یا جسے انگریزی میں ویکی مارک اپ بھی کہا جاتا ۔

اردو ویکی شیعہ ایک ایسا دائرۃ المعارف یا انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں ہر کوئی ترمیم کر کے اس میں معلومات کا اضافہ کر سکتا ہے۔ اردو ویکی شیعہ، ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جیسا کہ انگریزی ویکی شیعہ اور کئی زبانوں میں ویکی شیعہ ہیں۔

اردو ویکی شیعہ میں ترمیم کرنا آسان ہے۔ بس تھوڑی سی مشق سے آپ خود اس میں ترمیم کرنے، نئے نئے مضامین شامل کرنے اور پہلے سے موجود مضامین کو زیادہ بہتر بنانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک نہایت دلچسپ اور مفید عمل ہے۔ یہ عمل آپ کی ذاتی معلومات میں بھی خاطر خواہ اضافے کا بھی باعث ہوتا ہے۔

اس حصے میں آپ کو اردو ویکی شیعہ میں ترمیم کرنے کے لیے بنیادی معلومات دی جائیں گی۔ تاکہ آپ جلد سے جلد معیاری مضمون لکھنے کے قابل ہو سکیں۔

مضامین میں ترمیم کرنا

سانچہ:Seealso ویکی شیعہ میں مقالات لکھنے والے قلم کاروں سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل نکات کی رعایت کریں۔

  • سال کے بارے میں مقالہ لکھنا ہوا تو کسی بھی تاریخ کے ساتھ "سن" یا "سال" کے بجائے "سنہ" درج کریں۔
  • اسلامی تاریخ کے لیے صرف ھ(ہجری) اور عیسوی تاریخ کے لیے «ء» تاریخ کے ساتھ لکھیں۔ البتہ متن میں پوری عبارت لکھنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ جیسے 1400ہجری
  • کسی بھی وصفی عدد کو مختصر کرنے کے لیے یوں لکھ سکتے ہیں جیسے چالیسویں حدیث کو 40ویں حدیث
  • معصومین سے متعلق صفحات میں علیہ السلام اور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیادہ تکرار کی وجہ سے «ؐ» «ؑ» درج کرسکتے ہیں۔
  • انبیاء سے مربوط مقالات کا عنوان میں صرف "حضرت" استعمال کریں۔ جیسے "حضرت ابراہیم"۔
  • کسی بھی عنوان کے آخر میں "ہ" ہمزہ کے ساتھ ہو جیسے "آیۂ نباء" تو اس کو "آیہ نباء" اور اسی طرح "ۃ" ہو تو اسے بڑی "تا" جیسے جنۃ البقیع کو جنت البقیع لکھا جائے گا
  • کسی بھی عنوان یا زمرے کے آخر میں ہمزہ ہو جیسے فقہاء، علماء۔۔۔۔ تو ایسے کلمات کو ہمزہ کے بغیر درج کریں۔ یعنی علما، فقہا۔
  • جستارہای وابستہ کے لیے ، متعلقہ مضامین
  • آیات قرآنی کے لیے سانچہ متن قرآن استعمال کریں
  • تصحیح شدہ مقالات کو اسی نام کے ذمرے میں بھی درج کریں۔

مواد پروٹوکول

ویکی شیعہ:مواد سے متعلق بنیادی حکمت عملیاں

ترمیم والی اسکرین کا منظر

سانچہ:Seealso

فائل:Wikishia urdu edit box by tool.PNG
کسی بھی صفحہ کو ترمیم کو کھولنے پر آپ کو اس طرح کا ایک خانہ آلات نظر آئے گا۔ اس سے آپ باآسانی، مختلف کام مختصر وقت میں کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ اپنے ریتخانہ کو ترمیم کے لیے کھول کر اس میں اس خانہ آلات سے باری باری ترمیم کر کے تجربہ کریں تو آپ کچھ ہی دیر میں اس کا استعمال سمجھ جائیں گے۔
فائل:Wikishia urdu edit box by tool.PNG
بلحاظ شمار ان کے استعمال کی تفصیل ذیل میں دیکھیں

مزید کا بٹن

مزید کے بٹن پر کلک کرنے سے آپ کو خانہ آلات کے نیچے والے حصہ میں یہ آلات نظر آنے لگيں گے۔ ان کی تفصیل ذیل میں ہے۔

خانۂ آلات میں مزید کے بٹن کے تحت آلات
نشان کام دوران ترمیم مواد ظاہر ہونے والا مواد
فائل:WikiEditor toolbar urduwikishia.png
فائل:Toolbar welcome.png ایک ساتھ کئی ٹیگ شامل کر دیتا ہے - - - - -
فائل:Toolbar category.png زمرہ شامل کریں

[[زمرہ:یہاں زمرہ کا نام دیں]]
مثال:[[زمرہ:اردو ویکی شیعہ]]

[[:زمرہ:اردو ویکی شیعہ]]
فائل:Toolbar microstub.png نامکمل مضمون {{نامکمل}} سانچہ:نامکمل
فائل:Wikieditor-references.png حوالہ جات کی سرخی == حوالہ جات ==

{{حوالہ جات}}

== حوالہ جات ==

یہاں حوالہ جات کی تمام عبارات بلحاظ ترتیب ہوں گی

فائل:Toolbaricon insert reference plus.png حوالہ کا ٹیگ <ref></ref>

مثال:<ref>حوالہ کی عبارت یہاں رکھیں</ref>

[1]
فائل:Vector toolbar insert internal link button.png مزید دیکھیے کی سرخی == مزید دیکھیے ==

* [[]]
مثال:== مزید دیکھیے == * [[کیوکس]] اس کے اندر مضمون کا عنوان دیں

== مزید دیکھیے ==
فائل:Toolbaricon transclude.png سانچہ شامل کریں {{}}

{{ }}اس کے اندر سانچہ کا عنوان دیں
مثال: {{تائید}}

سانچہ:تائید
فائل:Toolbar insert xlink.png بیرونی ربط دیں <ref>[]</ref>

مثال:[http://www.example.com/ فیفا عالمی کپ 2014ء کے مکمل اعداد و شمار]

فیفا عالمی کپ 2014ء کے مکمل اعداد و شمار
فائل:Toolbar Corchetes Vector.png اندرونی ربط

موجود مضمون کا ربط

[[ ]]

[[ ]] اس کے اندر سانچہ کا عنوان دیں مثال: [[کیوکس]]

کیوکس


_____

روایتی ترمیم کا خانہ آلات

میڈیا ویکی کی طرف سے جاری کردہ معیاری خانہ آلات فائل:Toolbar.PNG

نشان/علامت نام تقریب/فنکشن ظاہر ہونے والی مواد
فائل:Button bold.png جلی لکھائی/موٹا متن '''جلی لکھائی/موٹا متن'''
فائل:Button italic.png ترچھی لکھائی/ترچھا متن ''ترچھی لکھائی/ترچھا متن''
فائل:Button extlink.png بیرونی روابط (لنک) [http://www.exapmle.com/ ربط کا نام]
فائل:Button link.png اندرونی ربط (لنک) [[ربط کا نام]]
فائل:Button headline.png سرخی == شہ سرخی کی عبارت ==
فائل:Button image.png ملف/فائل شامل کریں [[ملف/فائل:Sample.jpg]]
فائل:Button media.png ملف/ فائل سے ربط (لنک) کریں [[Media:サンプル.ogg]]
فائل:Button math.png ریاضی کے فارمولے <math>یہاں ایک فارمولہ داخل کریں</math>
فائل:Button nowiki.png وکی فارمیٹنگ نظرانداز کریں <nowiki>یہاں وہ مواد درج کریں جو آپ غائب کرنا چاہتے ہیں، ایسا مواد جو صرف صفحہ ترمیم کے لیے کھول کر ہی پڑھا جا سکتا ہے۔</nowiki>
فائل:Button sig.png وقت، تاریخ اور آپ کا صارف نام/دستخط --~~~~
فائل:Button hr.png سطح
----

ترمیم کرنا

فائل:SnapCrab NoName 2015-5-1 23-52-52 No-00.png
مضمون میں ترمیم شروع کرنے کے لیے، سب سے پہلے اوپر موجود ترمیم کے بٹن پر طق کریں

اردو ویکی شیعہ کی سب سے بنیادی اور اہم خاصیت "ترمیم" کا ربط ہے۔ یہ ربط آپ کو اردو ویکی شیعہ کے ہر مضمون یا صفحے پر نظر آئے گا ما سوائے چند ایک حساس صفحات کے، آپ کسی بھی صفحے کے اوپری حصے پر موجود "ترمیم" کے ربط پر کلک کرکے ترمیم کرنے والے صفحے پر پہنچ جاتے ہیں جیسا کہ تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔ یہاں پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ مضمون کے ترمیم کریں والے صفحے پر پہنچ جائیں گے یا اگر آپ نے کوئی نیا مضمون شروع کیا ہے تو ترمیم کریں والا صفحہ خالی ہوگا۔ یہاں آپ اپنا معلوماتی مواد ڈال سکتے ہیں۔

فائل:Sandbox urduwiki.PNG
اپنے تجربات ریت خانے میں کریں

سانچہ:ٹ اشارہ: سانچہ:ن اردو ویکی شیعہ کی ترمیم کو سمجھنے کے لیے سب سے بہتر ذریعہ ریتخانے کا ربط ہے جہاں جا کر اور ترمیم کے ربط پر کلک کرکے آپ جو چاہیں ٹیسٹ یا اپنے تجربات کر سکتے ہیں۔ ریت خانے میں ترمیم کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ مشورہ یہی ہے کہ آپ یہاں سے سیکھی جانے والی تمام چیزیں ریتخانے میں پرکھیں۔

نمائش

جہاں پر آپ ترمیم کر رہیں ہوں گے اس صفحے کی نچلی طرف ایک نمائش کا ربط ہے۔ یہ ربط نہایت فائدہ مند ہے۔ اپنی ترمیم کر چکنے کے بعد، اس کو محفوظ کرنے سے پہلے بعد آپ نمائش پر کلک کرکے اس کی اردو ویکی شیعہ پر ظاہری شکل کو دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ آپ کی ترمیم یہاں کلک کرنے سے محفوظ نہیں ہو جائے گی۔

فائل:Edit urdu wiki save section.PNG
صفحہ پر کسی قسم کی بھی ترمیم کریں تو بہتر ہے کہ اس کا خلاصہ، یا جس قسم کی ترمیم کی ہے اس کا مختصر نام ، اسی صفحہ پر موجود نیچے خلاصہ ترمیم میں لکھیں۔ آپ اپنی ترجیحات میں جا کر آلات میں سے اکثر کو منتخب کر لیں۔ اس طرح اس خانہ ترمیم کے ساتھ آپ لکھے ہوئے کسی لفظ پر طق کریں گے تو وہ خود بخود خلاصہ ترمیم میں لکھا ہوا نظر آنے لگے گا۔ بہر حال آپ اسے خود بھی لکھ سکتے ہیں۔ پھر محفوظ پر طق کریں

خلاصہ

نمائش کرنے کے بعد اگر آپ اپنے ترمیم شدہ مضمون سے مطمئن ہیں تو خلاصہ والی جگہ پر آپ اپنی ترمیم کے متعلق مختصراََ ایک آدھ لائن لکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کی ترمیم معمولی ہے تو معمولی ترمیم والے خانے کو ٹک کر دیں اور اگر آپ چاہتے ہیں یہ ترمیم شدہ صفحہ آپ کی میری زیر نظر فہرست میں شامل ہو جائے تو یہ صفحہ زیر نظر کیجئے والے خانے کو بھی ٹک کر دیں۔

نیا صفحہ

نیا صفحہ یا نیا مضمون لکھنے کے لیے آپ سب سے پہلے یہ اطمینان کر لیں کہ کہیں اس سے پہلے اسی مضمون کے نام سے یا اسی عنوان سے ملتا جلتا مضمون پہلے ہی سے اردو ویکی شیعہ پر موجود تو نہیں ہے۔ یہ اطمینان کرنے کے لیے آپ اردو ویکی شیعہ کے کسی بھی صفحے پر موجود دائیں جانب تلاش کے خانے میں میں کوئی بھی نمائندہ لفظ یا چھوٹا فقرہ لکھ کر تلاش کے بٹن پر کلک کریں کریں۔ ایسا کرنے سے اس لفظ سے متعلقہ اردو ویکی شیعہ پر موجود تمام مواد ایک فہرست کی شکل میں آپ کے سامنے آجائے گا۔ اگر آپ کو متعلقہ صفحہ نہ مل سکے کہ جس کے بارے میں آپ مواد شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیا مضون شروع کر سکتے ہیں۔

نئے مضمون کی شروعات آپ نیچے دیئے گئے خانے میں بھی اپنا عنوان لکھ کر کر سکتے ہیں۔

 

سانچہ:ٹ نئے مضمون کا عنوان درج کریں سانچہ:ن

اصول

سانچہ:اصول براۓ ترامیم

اندرونی روابط

اردو ویکی شیعہ پر پڑھتے ہوئے آپ کو اکثر نیلے رنگ اور لال رنگ کے روابط نظر آئیں گے۔ (مثلا: کراچی کا موجودہ علاقہ قدیم یونانیوں کو چند ناموں سے واقف تھا: کروکولا، جہاں سکندر اعظم وادی سندھ میں اپنی مہم کے بعد، ۔۔۔۔۔۔۔ ) نیلے رنگ میں موجود روابط یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے پیچھے اس کے متعلق الگ مضمون یا مواد موجود ہے۔ جبکہ لال رنگ کے روابط یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ان کے متعلق ابھی مضمون موجود نہیں ہے۔ اگر آپ سرخ رنگ میں موجود کسی بھی ربط کو کلک کریں گے تو یہ آپ کو ایک ترمیم کریں والے صفحے پر لے جائے گا۔ جہاں پر اگر آپ کچھ مواد ڈالنا چاہتے ہیں تو ڈال کر محفوظ کر سکتے ہیں۔

تراش خراش

اردو ویکی شیعہ پر تراش خراش یا formatting کرنا ، عام ورڈ پروسیسنگ پروگرامز سے ذرا مختلف ہے لیکن یہ مشکل ہر گز نہیں بلکہ یہ عمل ایک معیاری مضمون لکھنے کے لیے نہایت مددگار اور مفید ہے۔ مثلا سرخیاں (headings) وغیرہ خودبخود بن جاتی ہیں۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اردو ویکی شیعہ پر تراش خراش کرنے کے لیے ایک الگ آسان سی زبان استعمال ہوتی ہے جسے وکی ٹیکسٹ یا وکی مارک اپ کہتے ہیں۔

وکی مارک اپ کے چند بنیادی الفاظ نیچے ایک جدول میں پیشں کیے گئے ہیں جو کہ ایک عام لیکن معیاری مضمون لکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس میدان میں بالکل نئے ہیں تو مزید مدد حاصل کرنے لیے آپ اردو ویکی شیعہ پر پہلے سے موجود صارفین سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔

سانچہ:ٹ مزید جاننے کے لیے دیکھیں معاونت:ترمیم سانچہ:ن

تفصیل آپ جو لکھیں گے جیسا نظر آئے گا
سانچہ:ٹ ترمیم کرنے والے صفحات پر لکھیں سانچہ:ن
ترچھی لکھائی

''ترچھی لکھائی''

ترچھی لکھائی

جلی لکھائی

'''جلی لکھائی'''

جلی لکھائی

جلی اور ترچھی لکھائی

'''''جلی اور ترچھی لکھائی'''''

جلی اور ترچھی لکھائی

اندرونی ربط

(ویکی شیعہ کے اندر اندر)

[[صفحے کا نام]]
[[صفحے کا نام|ٹیکسٹ جو کہ نظر آئے]]

مثال کے طور پر

(ویکی شیعہ کے اندر اندر)

[[کراچی]]
[[کراچی|صوبہ سندھ کا دارالحکومت]]

کراچی
صوبہ سندھ کا دارالحکومت

کسی دوسرے صفحے پر لے جائیں

#redirect [[مطلوبہ صفحہ]]

1. redirect مطلوبہ صفحہ

بیرونی ربط

(دوسری ویب سائٹس کے لیے)

[http://www.example.com]
[http://www.example.com ٹیکسٹ جو نظر آنا چائیے]
http://www.example.com

[1]
ٹیکسٹ جو نظر آنا چائیے
http://www.example.com

اپنے دستخط کریں
تبادلہ خیال کے صفحات پر

~~~~

Username 13:16,
21 دسمبر 2024 (UTC)

سانچہ:ٹ سرخیاں اور پیرا گراف بنانا سانچہ:ن
مختلف سائز کی

سرخیاں

==درجہ اول==
===درجہ دوم===
====درجہ سوم====
=====درجہ چہارم=====

درجہ اول

درجہ دوم

درجہ سوم

درجہ چہارم
بلٹ فہرست

* ایک
* دو
** ایک اعشاریہ دو
* تین

  • ایک
  • دو
    • ایک اعشاریہ دو
  • تین
نمبروں والی فہرست

# ایک
# دو
## ایک اعشاریہ دو
# تین

  1. ایک
  2. دو
    1. ایک اعشاریہ دو
  3. تین
سانچہ:ٹ تصویروں کا استعمالسانچہ:ن
 
Thumbnail image

[[Image:Wiki.png|thumb|تصویر کے متعلق فقرہ]]

تصویر کے متعلق فقرہ

تبادلہ خیال کے صفحات

اردو ویکی شیعہ پر موجود ہر صفحے کے اوپری حصے میں تبادلہ خیال کا ربط ہوتا ہے۔ جہاں پر کلک کر کے آپ متعلقہ صفحے کے بارے میں اپنے خیالات، سوالات اور خدشات کا کھل کر اظہار کر سکتے ہیں۔ اگر آپ تبادلہ خیال کے صفحہ پر اپنے خیالات لکھ چکے ہیں تو ان خیالات کے آخر میں محفوظ کرنے سے پہلے اپنے دستط کر دیں۔ آپ اپنے دستخط ~~~~لکھ کر یا تصویر میں موجود ربط پر کلک کر کے، کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے اگر آپ رجسٹرڈ صارف ہیں تو آپ کا صارف نام (user name) اور وقت ظاہر ہو گا، اور اگر آپ غیر رجسٹرڈ صارف ہیں تو آپ کا IP Address ظاہر ہو گا۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت سرخیوں اور پیراگرافنگ کا خیال رکھیں۔ اگر تبادلہ خیال کے صفحات پر بحث پہلے ہی سے جاری ہے تو اپنی بات کو ترتیب سے ساتھ متعلقہ جگہ پر ہی لکھیں۔ سانچہ:دستخط کیسے شامل کریں

ہمیشہ یاد رکھیں

  • کھاتہ بنائیں (رجسٹریشن کر وائیں)
فائل:Reg2.JPG
کھاتہ بنائیں یا اندارج کریں کا صفحہ
اردو ویکی شیعہ پر مستقل صارف بننے کے لیے آپ اپنی رجسٹریشن کروالیں۔ جو کہ مفت ہے۔ اپنی ہر ترمیم سے پہلے بہتر ہے کہ آپ اسے صارف نام سے (user name) سے داخل ہوں اور ترامیم کریں۔ رجسٹریشن کے لیے اس ربط پر جائیں۔ کھاتہ بنانے کے بعد تعارف کے صفحے پر اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حوالہ کی عبارت یہاں رکھیں