فاطمہ (ضد ابہام)
ممکن ہے فاطمہ کا نام کئی ایک شخصیات کے لئے استعمال ہو، مد نظر شخص کو منتخب کیجئے.
- حضرت فاطمہ (س)حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی صاحبزادی
- فاطمہ بنت اسد، حضرت علی علیہ السلام کی مادر گرامی
- فاطمہ بنت حسن، امام حسنؑ کی صاحبزادی، امام سجادؑ کی زوجہ اور امام محمد باقرؑ کی والدہ ہیں.
- فاطمہ بنت الحسین، حضرت امام حسین علیہ السلام کی سب سے بڑی صاحبزادی جو واقعہ عاشورا میں موجود تھیں۔
- فاطمہ معصومہ، حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی جو قم میں مدفون ہیں.