مندرجات کا رخ کریں

"زنجیر زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
  | مکان            =  
  | مکان            =  
  | جغرافیائی حدود  = [[ایران]] • [[عراق]] • [[پاکستان]] • [[ہندوستان]] وغیرہ
  | جغرافیائی حدود  = [[ایران]] • [[عراق]] • [[پاکستان]] • [[ہندوستان]] وغیرہ
  | منشأ تاریخی    = [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے گئے مظالم جیسے غل و زنجیر
  | منشأ تاریخی    = [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے گئے مظالم جیسے طوق و زنجیر
  | انواع و اقسام  =  
  | انواع و اقسام  =  
  | علامتیں        = زنجیر
  | علامتیں        = زنجیر
سطر 20: سطر 20:
  | قومی حیثیت      =  
  | قومی حیثیت      =  
}}
}}
'''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کے ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے کاندوں اور پیٹھ پر مارتے ہیں۔ یہ رسم [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] سمیت کم و بیش دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں شیعوں کی آبادی موجود ہو منائے جاتے ہیں۔ مختلف ملکوں میں یہ رسم مختلف نوعیت کے ساتھ مختلف مناسبتوں میں انجام پاتے ہیں۔ ایران اور عراق وغیرہ میں [[محرم]] کے پہلے اور [[صفر]] کے آخری عشرے میں منائے جاتے ہیں جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں صرف عاشورا کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ زنجیرزنی عموما اجتماعی صورت میں [[نوحہ خوانی]] کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ایران، عراق اور بعض دوسرے ملکوں میں عزاداری سے مخصوص ڈھول بانسری کے ساتھ زنجیرزنی کی جاتی ہے۔ اگرچہ فقہاء کی اکثریت زنجیرزنی کو جائز سمجھتے ہیں لیکن بعض فقہاء [[قمہ‌زنی]] کی طرح اسے بھی حرام سمجھتے ہیں۔
'''زَنْجیرزَنی''' [[عزاداری]] کے اجتماعی مراسم میں سے ہے جسے [[شیعہ]] حضرات [[اہل بیت]] خصوصا [[اسیران کربلا]] پر ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد میں مناتے ہیں۔ شیعہ اسیران شام کے مصائب کو یاد کرکے زنجیروں کے ایک گچھے کو جو لکڑی کے دستے کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہیں، اپنے کاندہوں اور پیٹھ پر مارتے ہیں۔ یہ رسم [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] سمیت کم و بیش دنیا کے مختلف ملکوں میں جہاں شیعوں کی آبادی موجود ہو منائی جاتی ہے۔ مختلف ملکوں میں یہ رسم مختلف نوعیت کے ساتھ مختلف مناسبتوں میں انجام پاتی ہے۔ ایران اور عراق وغیرہ میں [[محرم]] کے پہلے اور [[صفر]] کے آخری عشرے میں منائی جاتی ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں صرف عاشورا کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں زنجیر زنی کی جاتی ہے۔ زنجیر زنی عموما گروہی صورت میں [[نوحہ خوانی]] کے ساتھ انجام دی جاتی ہے اور ایران، عراق اور بعض دوسرے ملکوں میں عزاداری سے مخصوص ڈھول بانسری کے ساتھ زنجیر زنی کی جاتی ہے۔ اگرچہ فقہاء کی اکثریت زنجیرزنی کو جائز سمجھتی ہے لیکن بعض فقہاء [[قمہ‌زنی]] کی طرح اسے بھی حرام سمجھتے ہیں۔


==زنجیرزنی کی تاریخ==
==زنجیرزنی کی تاریخ==
گمنام صارف