گمنام صارف
"نماز لیلۃ الدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احکام
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←احکام) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
*اگر نماز لیلۃ الدفن کو دونوں طریقوں سے پڑھے تو بہتر ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۹ـ۱۰۸</ref> | *اگر نماز لیلۃ الدفن کو دونوں طریقوں سے پڑھے تو بہتر ہے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۹ـ۱۰۸</ref> | ||
*نماز وحشت کو دفن کرنے کے بعد رات کے کسی حصے (رات کے شروع سے صبح تک) میں پڑھ سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھی جائے. <ref>توضیح المسائل (امام خمینی)، ص۱۰۰، مسئلہ ۶۳۹. </ref> | *نماز وحشت کو دفن کرنے کے بعد رات کے کسی بھی حصے (رات کے شروع سے صبح تک) میں پڑھ سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھی جائے. <ref>توضیح المسائل (امام خمینی)، ص۱۰۰، مسئلہ ۶۳۹. </ref> | ||
*اگر میت کو کسی دوسرے شہر میں لے جانا چاہتے ہیں، یا کسی اور وجہ سے اس کے دفن میں دیر ہو، تو نمازوحشت میں بھی دیر ہو گی یعنی نماز وحشت کا وقت قبر کی پہلی رات ہے.<ref> توضیح المسائل (امام خمینی)، ص۱۰۰، مسئلہ ۶۴۰ </ref> | *اگر میت کو کسی دوسرے شہر میں لے جانا چاہتے ہیں، یا کسی اور وجہ سے اس کے دفن میں دیر ہو، تو نمازوحشت میں بھی دیر ہو گی یعنی نماز وحشت کا وقت قبر کی پہلی رات ہے.<ref> توضیح المسائل (امام خمینی)، ص۱۰۰، مسئلہ ۶۴۰ </ref> | ||
*ایک بندہ کئی بار اس نماز کو ہدیہ کی نیت سے پڑھ سکتا ہے.<ref>قمی، شیخ عباس، الغایة القصوی فی ترجمة العروة الوثقی، ج۱، ص۲۶۲ </ref> | *ایک بندہ کئی بار اس نماز کو ہدیہ کی نیت سے پڑھ سکتا ہے.<ref>قمی، شیخ عباس، الغایة القصوی فی ترجمة العروة الوثقی، ج۱، ص۲۶۲ </ref> | ||
*اگر کوئی شخص بھول کر نماز وحشت کو اس کیفیت کے علاوہ جو بیان ہوئی ہے کسی اور | *اگر کوئی شخص بھول کر نماز وحشت کو اس کیفیت کے علاوہ جو بیان ہوئی ہے کسی اور طریقہ سے پڑھ دے تو اسے چاہیے کہ نماز کو دوبارہ پڑھے، اگرچہ سورہ قدر ایک آیت یا آیت الکرسی کی ایک آیت بھول گیا ہو تب بھی اسے دوبارہ پڑھے. <ref>قمّی، شیخ عباس، الغایة القصوی فی ترجمة العروة الوثقی، ج۱، ص۲۶۲ </ref> | ||
*نماز وحشت اجرت دے کر پڑھانا یا اجرت لے کر پڑھنا جائز ہے | *نماز وحشت اجرت دے کر پڑھانا یا اجرت لے کر پڑھنا جائز ہے اور احتیاط یہ ہے کہ اجرت بخشش اور احسان کے عنوان سے نماز گزار کو دیں اور وہ بھی نماز کو اجرت لینے کی نیت کے بغیر پڑھے.<ref> تحریر الوسیلة (ترجمہ فارسی)، ج۱، ص: ۱۰۹ </ref> | ||
==اس نماز کے پڑھنے کا ثواب== | ==اس نماز کے پڑھنے کا ثواب== | ||
[[پیغمبر(ص)]] نے اس نماز کے ثواب میں بارے میں فرمایا ہے: | [[پیغمبر(ص)]] نے اس نماز کے ثواب میں بارے میں فرمایا ہے: |