مندرجات کا رخ کریں

"نماز لیلۃ الدفن" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 21: سطر 21:
==فشار قبر کی کمی کا سبب==
==فشار قبر کی کمی کا سبب==
محدث نوری کتاب دارالسلام میں نقل کرتے ہیں:
محدث نوری کتاب دارالسلام میں نقل کرتے ہیں:
::ہمارے استاد، ملا فتحعلی سلطان آبادی کہتے ہیں: میری عادت تھی کہ جب بھی [[اہل بیت(ع)]] سے محبت کرنے والا کوئی دنیا سے جاتا اور مجھے اس کی خبر ہوتی، تو میں دو رکعات نماز وحشت اس کے لئے پڑھتا، خواہ اسے جانتا یا نہ جانتا. اور کوئی بھی میری اس عادت سے باخبر نہیں تھا، ایک دن راستے میں میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی اس نے کہا: کل رات ایک شخص جو کہ کچھ دن پہلے اس دنیا سے رخصت ہوا تھا اسے خواب میں دیکھا ہے، اور موت کے بعد کی حالت کے بارے میں اس سے پوچھا ہے، اس نے کہا کہ میں موت کے بعد بہت سختی میں گرفتار تھا اور حساب رسی کے وقت مجھے عذاب کی طرف لے جایا گیا، جب کہ اس وقت فلان شخص (آپ کا نام لیا) نے میرے لئے دو رکعات نماز پڑھی، اسی دو رکعات نے مجھے عذاب سے نجات بخشی ہے. خدا اس کے والد پر رحم کرے جس نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے. اس وقت اس شخص نے مجھ سے پوچھا کہ وہ دو رکعات نماز کیسی تھی. میں نے نماز وحشت کا طریقہ اس کے لئے بیان کیا.<ref>دارالسلام فی ما یتعلق بالرویا و المنام، ج۲، ص۳۴۸</ref>
ہمارے استاد، ملا فتح علی سلطان آبادی کہتے ہیں: میری عادت تھی کہ جب بھی [[اہل بیت(ع)]] سے محبت کرنے والا کوئی دنیا سے جاتا اور مجھے اس کی خبر ہوتی، تو میں دو رکعات نماز وحشت اس کے لئے پڑھتا، خواہ اسے جانتا یا نہ جانتا. اور کوئی بھی میری اس عادت سے باخبر نہیں تھا، ایک دن راستے میں میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی اس نے کہا: کل رات ایک شخص جو کہ کچھ دن پہلے اس دنیا سے رخصت ہوا تھا اسے خواب میں دیکھا ہے، اور موت کے بعد کی حالت کے بارے میں اس سے پوچھا ہے، اس نے کہا کہ میں موت کے بعد بہت سختی میں گرفتار تھا اور حساب رسی کے وقت مجھے عذاب کی طرف لے جایا گیا، جب کہ اس وقت فلان شخص (آپ کا نام لیا) نے میرے لئے دو رکعات نماز پڑھی، اسی دو رکعت نے مجھے عذاب سے نجات بخشی ہے. خدا اس کے والد پر رحم کرے جس نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے. اس وقت اس شخص نے مجھ سے پوچھا کہ وہ دو رکعت نماز کیسی تھی. میں نے نماز وحشت کا طریقہ اس کے لئے بیان کیا.<ref>دارالسلام فی ما یتعلق بالرویا و المنام، ج۲، ص۳۴۸</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف