مندرجات کا رخ کریں

"باب الحوائج (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 1: سطر 1:
[[باب الحوائج]] ضرورتوں کی درگاہ یا اپنی ضرورتوں تک پہنچنے کے راستے کے معنا میں ہے ۔باب الحوائج کا عنوان خاندان اہل بیت سے  [[امام کاظم]] (ع)، [[حضرت عباس]] (ع) اور [[علی اصغر]](ع)‌ کیلئے استعمال ہوتا ہے ۔بہت سے [[شیعہ]] معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں حاجات کی برآوری میں نہایت مؤثر ہیں ۔یہ لقب [[احادیث]] میں بیان نہیں ہوا ہے ۔

== باب الحوائج شخصیات ==
== باب الحوائج شخصیات ==
باب الحوائج حاجتوں کی درگاہ اور مجازی طور پر حاجتوں کی بر آوردہ ہونے کی درگاہ کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ <ref>انوری، فرہنگ سخن، ص۷۰۵</ref> یہ اصطلاح [[آئمہ]] سے منقول روایات میں استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن شیعوں کے عمومی معاشرے میں خاندان اہل بیت کے چند افراد کیلئے بولی جاتی ہے ۔ فارسی لغت :فرہنگ سخن اور لغت‌نامۂ دہخدا میں یہ لقب دو شخصیتوں: [[امام موسی کاظم (ع)]] شیعوں کے ساتویں امام <ref>دہخدا، لغت‌نامۂ، ذیل کلمۂ باب الحوائج</ref> اور [[عباس بن علی|حضرت عباس (ع)]] جو واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج کے پرچمدار تھے ۔ <ref>دہخدا، لغت‌نامہ، ذیل کلمہ باب الحوائج. محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۱۶</ref>. [[جواد محدثی]] نے [[فرہنگ عاشورا (کتاب)|فرہنگ عاشورا]] میں [[عبداللہ بن الحسین|علی اصغر(ع)]]‌ <ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کا نام بھی اسی لقب کے ضمن ذکر کیا ہے ۔ وہ کربلا شہید ہونے میں سے سب سے زیادہ کم عمر تھے ۔  
باب الحوائج حاجتوں کی درگاہ اور مجازی طور پر حاجتوں کی بر آوردہ ہونے کی درگاہ کے معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔ <ref>انوری، فرہنگ سخن، ص۷۰۵</ref> یہ اصطلاح [[آئمہ طاہرین]] سے منقول روایات میں استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن شیعوں کے عمومی معاشرے میں خاندان اہل بیت کے چند افراد کیلئے بولی جاتی ہے ۔ فارسی لغت :فرہنگ سخن اور لغت‌نامۂ دہخدا میں یہ لقب دو شخصیتوں: [[امام موسی کاظم]] (ع) شیعوں کے ساتویں امام <ref>دہخدا، لغت‌نامۂ، ذیل کلمۂ باب الحوائج</ref> اور [[عباس بن علی|حضرت عباس (ع)]] جو واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج کے پرچمدار تھے ۔ <ref>دہخدا، لغت‌نامہ، ذیل کلمہ باب الحوائج. محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۱۶</ref>. [[جواد محدثی]] نے [[فرہنگ عاشورا (کتاب)|فرہنگ عاشورا]] میں [[عبداللہ بن حسین|علی اصغر]]‌ <ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> کا نام بھی اسی لقب کے ضمن ذکر کیا ہے ۔ وہ کربلا شہید ہونے میں سے سب سے زیادہ کم عمر تھے ۔  
=== امام کاظم (ع) ===
=== امام کاظم (ع) ===
احادیث میں یہ لقب اس امام کی  نسبت ذکر نہیں ہوا بلکہ یہ لقب انکی شہادت کے بعد ذکر ہوا اور اسے سب سے پہلے  [[امام کاظم]] (ع) کے متعلق  [[ابن شہر آشوب|ابن‌ شہر‌آشوب]] (۴۸۸/۹ - ۵۸۸ ق) نے اپنی کتاب  [[مناقب آل ابی طالب|مناقب]] میں ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا ہے:

گمنام صارف