گمنام صارف
"باب الحوائج (لقب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←امام کاظم (ع)
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←امام کاظم (ع)) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
بغداد میں مقابر قریش میں باب تین کے بائیں جانب (امام موسی کاظم) کو دفن کیا گیا پھر اسکی قبر باب الحوائج میں تبدیل ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، ج۳، ص۴۳۸.</ref> | بغداد میں مقابر قریش میں باب تین کے بائیں جانب (امام موسی کاظم) کو دفن کیا گیا پھر اسکی قبر باب الحوائج میں تبدیل ہو گئی ۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابیطالب، ج۳، ص۴۳۸.</ref> | ||
[[علامہ مجلسی]] نے بھی [[بحار الانوار]] امام موسی کاظم کی توصیف یہی عبارت نقل کی ہے ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۴۸ ص۶.</ref> [[اہل سنت]] منابع میں بھی باب الحوائج کا لقب مذکور ہوا ہے ۔ مثال کے طور ابن حجر ہیتمی (متوفی ۹۷۴ق) لکھتا ہے : امام موسی کاظم کو کثرت عفو درگزر اور بردباری کی وجہ سے کاظم کہا گیا ۔عراقیوں کے نزدیک {{حدیث|باب قضاء الحوائج عندالله}} (یعنی خدا کے نزدیک لوگوں کی حاجات کو | [[علامہ مجلسی]] نے بھی [[بحار الانوار]] امام موسی کاظم کی توصیف یہی عبارت نقل کی ہے ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج۴۸ ص۶.</ref> [[اہل سنت]] منابع میں بھی باب الحوائج کا لقب مذکور ہوا ہے ۔ مثال کے طور ابن حجر ہیتمی (متوفی ۹۷۴ق) لکھتا ہے : امام موسی کاظم کو کثرت عفو درگزر اور بردباری کی وجہ سے کاظم کہا گیا ۔عراقیوں کے نزدیک {{حدیث|باب قضاء الحوائج عندالله}} (یعنی خدا کے نزدیک لوگوں کی حاجات کو پوری کرنے کا دروازہ) معروف تھا ۔<ref>ابن حجر ہیتمی، الصواعق المحرقہ فی الرد علی اہل البدع و الزندقہ، مکتبہ القاہرة، بیتا، ص۲۰۳.</ref> علمائے [[مذہب شافعی|شافعی]] میں سے شبلنچی بھی عراق کے لوگوں میں اس مشہور صفت کے بارے میں لکھتا ہے : کاظم [ع] امام بزرگوار تھا... اور وہ عراق کے لوگوں میں باب الحوائج الی الله معروف تھا ۔حاجتمندوں کے ان سے [[توسل]] کی بنا پر حاجات حاصل ہونے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ۔<ref> نور الابصار فی مناقب آل بیت النبی المختار، مؤمن الشبلنجی، ص۳۳۱.</ref> [[دائرة المعارف تشیع]] کے مطابق موسی کاظم کی قبر سے متوسل ہوتے ہیں ۔ <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref> | ||
=== عباس بن علی و علی اصغر=== | === عباس بن علی و علی اصغر=== | ||
آجکل عباس بن علی اور پرچمدار امام حسین(ع) <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref> اور کربلا کے سب سے چھوٹے [[شہید]] [[علی اصغر]] اسی لقب سے یاد کرتے ہیں ۔<ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> یہ لقب بھی ان شخصیات کی نسبت شیعہ احادیث میں استعمال نہیں ہوا اور ان دو شخصیتوں کیلئے استعمال ہونے کی کوئی تاریخ معلوم نہیں ہے ۔ دائرة المعارف تشیع کے مطابق بارگاه حضرت عباس میں کئی مرتبہ استجابت دعا ہوئی ہے ۔ <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۰</ref> | آجکل عباس بن علی اور پرچمدار امام حسین(ع) <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۱</ref> اور کربلا کے سب سے چھوٹے [[شہید]] [[علی اصغر]] اسی لقب سے یاد کرتے ہیں ۔<ref>محدثی، فرہنگ عاشورا، ص۳۴۸</ref> یہ لقب بھی ان شخصیات کی نسبت شیعہ احادیث میں استعمال نہیں ہوا اور ان دو شخصیتوں کیلئے استعمال ہونے کی کوئی تاریخ معلوم نہیں ہے ۔ دائرة المعارف تشیع کے مطابق بارگاه حضرت عباس میں کئی مرتبہ استجابت دعا ہوئی ہے ۔ <ref>شہیدی، باب الحوائج، ص۱۰</ref> |