گمنام صارف
"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 212: | سطر 212: | ||
==امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب== | ==امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب== | ||
{{اصلی| زیارت امام حسینؑ}} | {{اصلی| زیارت امام حسینؑ}} | ||
بہت سی روایات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے سلسلہ میں تاکید کی گئی ہے اور زیارت پر اس قدر تاکید دوسرے امام کے بارے میں نہیں ملتی ہے۔ اس طرح سے کہ بعض روایات میں امام حسین | بہت سی روایات میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے سلسلہ میں تاکید کی گئی ہے اور زیارت پر اس قدر تاکید دوسرے امام کے بارے میں نہیں ملتی ہے۔ اس طرح سے کہ بعض روایات میں امام حسین (ع) کی زیارت کو [[واجب]] قرار دیا گیا ہے۔ | ||
ایک روایت میں [[امام محمد باقر علیہ السلام]] فرماتے ہیں: اگر لوگوں کو علم ہوتا کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کی زیارت کی کس قدر فضیلت ہے تو وہ شوق کے مارے اپنی جان دے دیتے۔ اس کے بعد فرماتے ہیں: جس نے حسینؑ کی زیارت شوق کے ساتھ کی، اس کے نامہ اعمال میں ہزار مقبول [[حج]] اور ہزار مقبول عمرے، شہدائے بدر میں سے ہزار شہداء اور ہزار روزے دار، ہزار مقبولہ [[صدقہ]] اور راہ خدا میں ہزار غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھا جائے گا۔<ref>قریشی، مرقدھا و مکان زیارتی کربلا، صفحہ ۳۰۔</ref> | ایک روایت میں [[امام محمد باقر علیہ السلام]] فرماتے ہیں: اگر لوگوں کو علم ہوتا کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کی زیارت کی کس قدر فضیلت ہے تو وہ شوق کے مارے اپنی جان دے دیتے۔ اس کے بعد فرماتے ہیں: جس نے حسینؑ کی زیارت شوق کے ساتھ کی، اس کے نامہ اعمال میں ہزار مقبول [[حج]] اور ہزار مقبول عمرے، شہدائے بدر میں سے ہزار شہداء اور ہزار روزے دار، ہزار مقبولہ [[صدقہ]] اور راہ خدا میں ہزار غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھا جائے گا۔<ref> قریشی، مرقدھا و مکان زیارتی کربلا، صفحہ ۳۰۔</ref> | ||
امام حسین | امام حسین (ع) کے روضے کی زیارت، تمام [[شیعوں]] کے قابل توجہ اعمال میں سے ایک ہے۔ کربلا اور امام حسین کے حرم میں سب سے زیادہ زائرین [[عاشورا]]، [[اربعین]] اور [[نیمہ شعبان]] کے ایام میں جمع ہوتے ہیں۔ | ||
==امام حسینؑ کے حرم کے احکام== | ==امام حسینؑ کے حرم کے احکام== |