مندرجات کا رخ کریں

"روضہ امام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 204: سطر 204:


==امام حسینؑ کے حرم کے متولی==
==امام حسینؑ کے حرم کے متولی==
ام موسی، مہدی عباسی کی ماں نے چند افراد کو امام کے روضہ کی خدمت پر مامور کیا، تا کہ وہ وہاں کے کاموں کو انجام دیں۔ اس نے اس گروہ کے لئے تنخواہ مقرر کی۔ ہارون نے بھی یہی طریقہ اختیار کیا اور در واقع اسی ہہلے گروہ نے [[امام حسین علیہ السلام]] کے روضے کے خادمین اور متولیوں کو تشکیل دیا۔ اس وجہ سے کہ شہر کی اکثریت علویوں پر مشتمل تھی، شہر کی حاکمیت علوی نقیب کے اختیار میں دی جاتی تھی۔ مغولوں کے ذریعہ سن 656 ق میں بغداد کے سقوط کے بعد تاریخ عراق کے بہت ہی کم منابع میں امام حسین علیہ السلام اور [[حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام]] کے روضوں کے متولیوں اور اس بارے میں کہ کس طرح سے روضے کے امور کی رسیدگی کی جاتی تھی، تذکرہ کیا گیا ہے۔ اۤٹھویں صدی ہجری کے اوائل میں قبیلہ بنی اسد کے بعض افراد نے اطراف کی سر زمینوں پر قبضہ کے ساتھ حرم کے امور کی ذمہ داری کو اپنے ہاتھوں میں لینے میں کامیابی حاصل کر لی تھا۔  
ام موسی، [[مہدی عباسی]] کی ماں نے چند افراد کو امام کے روضہ کی خدمت پر مامور کیا، تا کہ وہ وہاں کے کاموں کو انجام دیں۔ اس نے اس گروہ کے لئے تنخواہ مقرر کی۔ ہارون نے بھی یہی طریقہ اختیار کیا اور در واقع اسی ہہلے گروہ نے [[امام حسین علیہ السلام]] کے روضے کے خادمین اور متولیوں کو تشکیل دیا۔ اس وجہ سے کہ شہر کی اکثریت علویوں پر مشتمل تھی، شہر کی حاکمیت علوی نقیب کے اختیار میں دی جاتی تھی۔ مغولوں کے ذریعہ سنہ 656 ھ میں بغداد کے سقوط کے بعد تاریخ عراق کے بہت ہی کم منابع میں امام حسین (ع) اور [[حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام]] کے روضوں کے متولیوں اور اس بارے میں کہ کس طرح سے روضے کے امور کی رسیدگی کی جاتی تھی، تذکرہ کیا گیا ہے۔ اۤٹھویں صدی ہجری کے اوائل میں [[قبیلہ بنی اسد]] کے بعض افراد نے اطراف کی سر زمینوں پر قبضہ کے ساتھ حرم کے امور کی ذمہ داری کو اپنے ہاتھوں میں لینے میں کامیابی حاصل کر لی تھا۔  


امام حسین علیہ السلام کے روضے کے متولی کے عہدے پر فائز ہونے کا شرف سب سے زیادہ ان دو علوی گروہ؛ اۤل زحیک اور اۤل فائز کے مردوں کو حاصل ہوا کہ جن میں ہر ایک کے حصہ میں اشراف [[کربلا]] کی نقابت اۤتی رہی، ایک طائفہ کے ہاتھ میں حرم کی تولیت اور دوسرے کے حصہ میں نقابت کا منصب رہتا تھا۔  
امام حسین علیہ السلام کے روضے کے متولی کے عہدے پر فائز ہونے کا شرف سب سے زیادہ ان دو علوی گروہ؛ اۤل زحیک اور اۤل فائز کے مردوں کو حاصل ہوا کہ جن میں ہر ایک کے حصہ میں اشراف [[کربلا]] کی نقابت اۤتی رہی، ایک طائفہ کے ہاتھ میں حرم کی تولیت اور دوسرے کے حصہ میں نقابت کا منصب رہتا تھا۔  


منصب تولیت کی طاقت کے جلوہ کے طور پر جس کے نتیجہ میں بطور طبیعی پورے شہر کے انتظامی امور کی قدرت حاصل ہو جاتی ہے، یہ چیز سامنے آئی کہ اس نے [[کربلا]] پر وہابیوں کے حملے کے واقعہ میں جو سن ۱۲۱۶۔۱۲۲۰ ھ ق میں پیش آیا اور اسی طرح سے دوسرا حملہ جو سن ۱۲۵۸ ھ ق میں نجیب پاشا کی طرف سے کیا گیا جس کی شہرت غدیر خون کے حادثہ کے طور پر ہے، اس نے عوامی مقاومت و مزاحمت کی رہنمائی کی۔غدیر خون کے حادثہ میں اور کربلا پر ایک بعد ایک حملوں کے بعد حرم کی تولیت کی قدرت نہایت تیزی سے زوال کا شکار ہو گئی، اس طرح سے کہ دو صدیوں سے زیادہ ایسے لوگوں کے پاتھ میں حرم کی تولیت رہی جو غیر علوی خاندانوں سے تھے۔ تیرہویں صدی ہجری کے اواخر تک تولیت غیر علویوں کے ہاتھوں میں تھی اور اس کے بعد آل طعمہ خاندان کے اختیار میں آ گئی اور عثمانی حکومت کے آخر تک اور اسی طرح سے بعد کے ادوار میں ان ہی ہاتھوں میں رہی۔<ref>آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۲۱۷۔۲۲۰</ref>
منصب تولیت کی طاقت کے جلوہ کے طور پر جس کے نتیجہ میں بطور طبیعی پورے شہر کے انتظامی امور کی قدرت حاصل ہو جاتی ہے، یہ چیز سامنے آئی کہ اس نے [[کربلا]] پر [[وہابیوں]] کے حملے کے واقعہ میں جو سنہ 1216۔1220 ھ میں پیش آیا اور اسی طرح سے دوسرا حملہ جو سنہ 1258 ھ میں نجیب پاشا کی طرف سے کیا گیا جس کی شہرت غدیر خون کے حادثہ کے طور پر ہے، اس نے عوامی مقاومت و مزاحمت کی رہنمائی کی۔غدیر خون کے حادثہ میں اور کربلا پر ایک بعد ایک حملوں کے بعد حرم کی تولیت کی قدرت نہایت تیزی سے زوال کا شکار ہو گئی، اس طرح سے کہ دو صدیوں سے زیادہ ایسے لوگوں کے پاتھ میں حرم کی تولیت رہی جو غیر علوی خاندانوں سے تھے۔ تیرہویں صدی ہجری کے اواخر تک تولیت غیر علویوں کے ہاتھوں میں تھی اور اس کے بعد آل طعمہ خاندان کے اختیار میں آ گئی اور عثمانی حکومت کے آخر تک اور اسی طرح سے بعد کے ادوار میں ان ہی ہاتھوں میں رہی۔<ref> آل طعمہ، کربلا و حرم ھای مطھر، صفحہ ۲۱۷۔۲۲۰</ref>


==امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب==
==امام حسینؑ کی زیارت کا ثواب==
گمنام صارف