confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سادات''' کے لفظی معنی مہتران اور فقہی تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے جن کا نسب ہاشم بن عبد مناف ([[رسول اللہؐ]] کے جد امجد) سے ملتا ہے. | '''سادات''' کے لفظی معنی مہتران اور [[فقہ|فقہی]] تعریف کے مطابق، ان افراد کو کہا جاتا ہے جن کا نسب [[ہاشم بن عبد مناف]] ([[رسول اللہؐ]] کے جد امجد) سے ملتا ہے. | ||
البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات [[امام علیؑ]] اور [[حضرت زہراءؑ]] کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی [[شیعہ]] اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی. | البتہ عام لوگوں میں، اکثر سادات [[امام علیؑ]] اور [[حضرت زہراءؑ]] کے خاندان سے جڑے ہوئے ہیں اور سادات کی مشہور کڑی [[شیعہ]] اماموں کے خاندان سے ملتی ہے. سادات کی مختلف شاخیں ہیں کہ جن میں اہم اور اصلی درج ذیل ہیں: ہاشمی، محمدی، حسنی، حسینی، موسوی اور رضوی. | ||
فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے [[زکات]] نہیں لے سکتے اور [[خمس]] کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے. | فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے [[زکات]] نہیں لے سکتے اور [[خمس]] کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے. | ||
بنی امیہ اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[یزید بن معاویہ|یزیدبن معاویہ]]، مروان بن حکم، عبیداللہ بن | [[بنی امیہ]] اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[یزید بن معاویہ|یزیدبن معاویہ]]، مروان بن حکم، [[عبیداللہ بن زیاد]]، [[حجاج بن یوسف]] اور عباسیوں نے سادات کے قتل عام کا حکم دیا جس کی وجہ سے سادات ہجرت پر مجبور تھے. ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ ایسے ممالک ہیں جہاں سادات ہجرت کر کے گئے. | ||
سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاص علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں. | سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاص علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں. | ||
==سید لفظ کا استعمال== | ==سید لفظ کا استعمال== | ||
سید اصطلاح میں پیغمبرؐ کے اجداد ہاشم اور آگے سے ان کی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئلہ ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علیؑ کے فرزندوں کے علاوہ ،[[ابوطالب]] کے فرزند، اور ابولہب، عباس اور حمزہ بھی سید ہوں گے. البتہ آج کل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبرؐ اور علی بن ابی طالبؑ اور فاطمہؑ کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں. | سید اصطلاح میں [[پیغمبرؐ]] کے اجداد ہاشم اور آگے سے ان کی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئلہ ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علیؑ کے فرزندوں کے علاوہ ،[[ابوطالب]] کے فرزند، اور ابولہب، عباس اور حمزہ بھی سید ہوں گے. البتہ آج کل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبرؐ اور [[علی بن ابی طالبؑ]] اور [[فاطمہؑ]] کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں. | ||
===سید کا تاریخچہ=== | ===سید کا تاریخچہ=== | ||
پیغمبرؐ کی اولاد کے لئے سید کا لفظ کس زمانے سے استعمال ہونا شروع ہوا اس بارے میں معلوم نہیں، لیکن جو اسناد موجود ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ٦ہجری ق میں یہ لفظ عام تھا. اس زمانے میں وہ علماء جو پیغمبرؐ کی اولاد میں سے تھے انکے نام کے ساتھ سید ہوتا تھا. لیکن شیخ طوسی (م٤٦٠ق) اور نجاشی (م٤٥٠ق)، نے ہر جگہ پر شریف کا کلمہ استعمال کیا ہے اور اگر کسی جگہ پر انہوں نے سید کا لفظ استعمال کیا ہے، تو وہ بھی اکیلا نہیں ہوا بلکہ السید الشریف کی صورت میں ہے. <ref>جامع الانساب، ص۵-۳۴</ref> حجاز کے اہل سنت جو پیغمبر اکرمؐ کی اولاد سے ہیں انکو، شریف کہتے تھے. | پیغمبرؐ کی اولاد کے لئے سید کا لفظ کس زمانے سے استعمال ہونا شروع ہوا اس بارے میں معلوم نہیں، لیکن جو اسناد موجود ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ٦ہجری ق میں یہ لفظ عام تھا. اس زمانے میں وہ علماء جو پیغمبرؐ کی اولاد میں سے تھے انکے نام کے ساتھ سید ہوتا تھا. لیکن [[شیخ طوسی]] (م٤٦٠ق) اور نجاشی (م٤٥٠ق)، نے ہر جگہ پر شریف کا کلمہ استعمال کیا ہے اور اگر کسی جگہ پر انہوں نے سید کا لفظ استعمال کیا ہے، تو وہ بھی اکیلا نہیں ہوا بلکہ السید الشریف کی صورت میں ہے. <ref>جامع الانساب، ص۵-۳۴</ref> حجاز کے اہل سنت جو پیغمبر اکرمؐ کی اولاد سے ہیں انکو، شریف کہتے تھے. | ||
٦ ہجری کی کتاب ''تاریخ بیھق'' میں ایک باب سادات بیھق کے عنوان سے تدوین ہوا ہے، اور اس میں پیغمبرؐ کے خاندان سے جنہوں نے وہاں سفر کیا انکے بارے میں ذکر ہوا ہے. <ref> تاریخ بیہق، متن، ص۵۴</ref> | ٦ ہجری کی کتاب ''تاریخ بیھق'' میں ایک باب سادات بیھق کے عنوان سے تدوین ہوا ہے، اور اس میں پیغمبرؐ کے خاندان سے جنہوں نے وہاں سفر کیا انکے بارے میں ذکر ہوا ہے. <ref> تاریخ بیہق، متن، ص۵۴</ref> |