مندرجات کا رخ کریں

"سادات" کے نسخوں کے درمیان فرق

38 بائٹ کا اضافہ ،  18 فروری 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے [[زکات]] نہیں لے سکتے اور [[خمس]] کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے.  
فقہ میں سادات کے لئے خاص احکام ذکر ہوئے ہیں. جیسے کہ وہ غیر سید سے [[زکات]] نہیں لے سکتے اور [[خمس]] کا کچھ حصہ جو سادات فقیر ہیں ان سے متعلق ہے.  


[[بنی امیہ]] اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[یزید بن معاویہ|یزیدبن معاویہ]]، مروان بن حکم، [[عبیداللہ بن زیاد]]، [[حجاج بن یوسف]] اور عباسیوں نے سادات کے قتل عام کا حکم دیا جس کی وجہ سے سادات ہجرت پر مجبور تھے. ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ ایسے ممالک ہیں جہاں سادات ہجرت کر کے گئے.
[[بنی امیہ]] اور عباسیوں کے زمانے سے لے کر متوکل کی خلافت تک، جو ظلم و ستم سادات پر ہوتے رہے، حتیٰ کہ ان میں سے بعض اپنی سیادت کو چھپا کر رکھتے یا دوسرے ممالک کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو جاتے. [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ]]، [[یزید بن معاویہ|یزیدبن معاویہ]]، مروان بن حکم، [[عبیداللہ بن زیاد]]، [[حجاج بن یوسف]] اور عباسیوں نے سادات کے قتل عام کا حکم دیا جس کی وجہ سے سادات [[ہجرت]] پر مجبور تھے. ایران، آسیا صغیر، یمن، شام اور شمال افریکہ ایسے ممالک ہیں جہاں سادات ہجرت کر کے گئے.


سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاص علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں.
سادات اور علوی کی طول تاریخ میں ایک خاص علامت ہوتی تھی کہ جس سے انکی پہچان ہوتی جیسے: نقابت نام کی ڈائری جس میں ان کا نام ثبت کیا جاتا یا اپنے چہرے کے دونوں طرف لمبی زلفوں کو رکھنا. اور آج کے دور میں بھی جو سید علماء ہیں وہ اپنے سر پر کالا عمامہ رکھتے ہیں اور عام لوگ جو سید ہیں وہ عام کپڑے، یا سبز رنگ کی شال سے پہنچانے جاتے ہیں.
==سید لفظ کا استعمال==
==سید لفظ کا استعمال==
سید اصطلاح میں [[پیغمبرؐ]] کے اجداد ہاشم اور آگے سے ان کی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئلہ ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علیؑ کے فرزندوں کے علاوہ ،[[ابوطالب]] کے فرزند، اور ابولہب، عباس اور حمزہ بھی سید ہوں گے. البتہ آج کل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبرؐ اور [[علی بن ابی طالبؑ]] اور [[فاطمہؑ]] کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں.  
سید اصطلاح میں [[پیغمبرؐ]] کے اجداد ہاشم اور آگے سے ان کی اولادوں کو کہا جاتا ہے. <ref> عروة الوثقی، ج۲، کتاب الخمس فصل ۲، مسئلہ ۳. </ref> اس تعریف کے مطابق حضرت علیؑ کے فرزندوں کے علاوہ ،[[ابوطالب]] کے فرزند، اور [[ابولہب]]، عباس اور [[حمزہ]] بھی سید ہوں گے. البتہ آج کل عام لوگ، سید کی اصطلاح کو اکثر پیغمبرؐ اور [[علی بن ابی طالبؑ]] اور [[فاطمہؑ]] کی اولاد کے لئے استعمال کرتے ہیں.  


===سید کا تاریخچہ===
===سید کا تاریخچہ===
سطر 25: سطر 25:
*ہاشمی
*ہاشمی


حضرت ابوطالبؑ کے فرزند جعفر اور عقیل کے خاندان والے ہاشمی سادات، جعفری اور زینبی خاندان اسی گروہ سے ہیں.  
[[حضرت ابوطالبؑ]] کے فرزند [[جعفر طیار|جعفر]] اور عقیل کے خاندان والے ہاشمی سادات، جعفری اور زینبی خاندان اسی گروہ سے ہیں.  


*محمدی
*محمدی
سطر 33: سطر 33:
*حسنی
*حسنی


حسنی سادات، امام حسن مجتبیٰؑ کے فرزندوں (٣-٩٥ق) کو کہتے ہیں. علمی خاندان بحرالعلوم، بروجردی، قاضی، گلستانہ اور مدرس اسی گروہ سے ہیں.  
حسنی سادات، امام حسن مجتبیٰؑ کے فرزندوں (٣-٩٥ھ) کو کہتے ہیں. علمی خاندان بحرالعلوم، بروجردی، قاضی، گلستانہ اور مدرس اسی گروہ سے ہیں.  


*حسینی
*حسینی
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم