"رقیہ بنت امام علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) نیا صفحہ: {{ خانۂ معلومات امام زاده |تصویر = رقیه دختر امام علی.jpg |عنوان = |نام = رقیہ بنت امام علی(ع) | کردار = حضر... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 21:31، 18 جنوری 2017ء
نام | رقیہ بنت امام علی(ع) |
---|---|
وفات | سنہ 61 ہجری. |
مدفن | قاہرہ، مصر |
والد | امام علی(ع) |
شریک حیات | مسلم بن عقیل |
اولاد | عبداللہ بن مسلم |
مشہور امام زادے | |
حضرت عباس، حضرت زینب، حضرت معصومہ، علی اکبر، علی اصغر، عبد العظیم حسنی، احمد بن موسی، سید محمد، سیدہ نفیسہ |
رُقَیۃ بنت علی ابن ابی طالب(سنہ ۶۱ ہجری قمری)، مسلم بن عقیل کی شریک حیات اور اسیران کربلا میں سے تھیں۔
رقیہ واقعہ کربلا میں موجود تھیں اور مکہ سے کربلا جاتے ہوئے اپنے شوہر یعنی مسلم ابن عقیل کی شہادت سے باخبر ہوئیں۔ روز عاشورا نیز ان کے بیٹے عبداللہ اور محمد(ایک قول کی بنا پر) شہید ہوئے اور خود عمر سعد کے سپاہیوں کے ہاتھوں اسیر ہوئیں۔ قاہرہ میں ان سے منسوب ایک قبر پر سنہ ۱۴۱۶ ہجری قمری کو ہندوستان کے داوودی بہرہ برادری نے ضریح تعمیر کروائی۔