گمنام صارف
"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←امام حسنؑ کی تدفین
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 83: | سطر 83: | ||
=== امام حسنؑ کی تدفین=== | === امام حسنؑ کی تدفین=== | ||
عائشہ کی زندگی میں انجام | عائشہ کی زندگی میں انجام پانے والے اقدامات میں سے ایک [[امام حسن علیہ السلام]] کے جنازے کو [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے پہلو میں دفن ہونے سے روکنا ہے۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص۸۲.</ref> پیغمبر اکرم کے دفن کی جگہ عائشہ کا گھر ہے اور اس سے پہلے خلیفہ اول اور دوم بھی اسی مکان میں دفن ہو چکے تھے۔ امام حسن (ع) کی [[شہادت]] کے بعد [[امام حسین علیہ السلام]] نے اپنے بھائی کی وصیت کے مطابق آپ کے جسد اطہر کو پیغمبر اکرم کی قبر کے قریب دفن کرنا چاہا لیکن عائشہ نے [[مدینے]] کے گورنر [[مروان بن حکم]] کے ورغلانے پر ایسا کرنے سے منع کیا اور امام حسین (ع) لڑائی جھگڑے سے بچنے کے لیے اس اقدام سے منصرف ہوگئے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، ج۲، ص۲۲۵؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۴، ص۱۴۱</ref> اور امام کے جنازے کو بقیع میں دفن کیا گیا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۶۶.</ref> بعض کا کہنا ہے کہ جب عائشہ نے دیکھا کہ [[مروان بن حکم]] اور اس کے ساتھی اسلحہ کے ساتھ [[تشییع]] کرنے آئے ہیں اور یہ بڑا خطرناک مرحلہ تھا اس لئے انہوں نے وہاں پر دفن سے منع کیا۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۷ق، ج۳، ص۶۱.</ref> | ||
===عائشہ کی خصوصیات=== | ===عائشہ کی خصوصیات=== |