گمنام صارف
"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
'''عائشہ بنت ابوبکر''' (متوفی سنہ 58 ھ) [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہے۔ | '''عائشہ بنت ابوبکر''' (متوفی سنہ 58 ھ) [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہے۔ | ||
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عائشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک | [[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عائشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہچانے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کرکے ان کے مقام کو اور مضبوط بنایا۔ [[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدائی ایام میں ان کے ساتھ تھیں لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئیں اور ان کے خلاف تحریک شروع کی جو ان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئیں اور بعض دوسرے [[اصحاب]] کے ساتھ مل کر [[جنگ جمل]] کی قیادت کی۔ | ||
[[اہل سنت]] بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے حضرت عائشہ کے لئے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے، [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار اور اسی طرح سے امام حسن (ع) کے جنازہ کو پیغمبر اکرم (ص) کے پہلو میں دفن نہ ہونے دینے کی وجہ سے ان کی سیرت و رفتار پر انتقاد کرتے ہیں۔ | |||
[[اہل سنت]] بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے حضرت عائشہ کے لئے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] | |||
==سوانح حیات== | ==سوانح حیات== |