مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر'' (متوفی سنہ 58 ھ  [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہے۔
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' (متوفی سنہ 58 ھ) [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہے۔

[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ  سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کرکے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  

گمنام صارف