مندرجات کا رخ کریں

"عائشہ بنت ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
| مکمل نام =عائشہ بنت ابوبکر بن ابی قحافہ
| مکمل نام =عائشہ بنت ابوبکر بن ابی قحافہ
| کنیت  =ام عبداللہ
| کنیت  =ام عبداللہ
| لقب    =[[ام المؤمنین]] • حمیرا
| لقب    =[[ام المؤمنین]] • حمیرا
| وجہ شہرت  =[[ازواج رسول|زوجۂ رسولؐ]] • [[واقعۂ افک]] • [[جنگ جمل]]  
| وجہ شہرت  =[[ازواج رسول|زوجۂ رسولؐ]] • [[واقعۂ افک]] • [[جنگ جمل]]  
| پیدائش        =[[بعثت]] کے چوتھے سال • [[مکہ]]
| پیدائش        =[[بعثت]] کے چوتھے سال • [[مکہ]]
| محل زندگی    =مکہ [[مدینہ]]
| محل زندگی    =مکہ • [[مدینہ]]
| مہاجر/انصار  =مہاجر
| مہاجر/انصار  =[[مہاجر]]
| نسب  =[[بنی‌ تیم]]
| نسب  =[[بنی‌ تیم]]
| مشہوراقارب          =[[رسول اللہؐ]] • [[ابوبکر]] • [[محمد بن ابی بکر]]
| مشہوراقارب          =[[رسول اللہؐ]] • [[ابوبکر]] • [[محمد بن ابی بکر]]
| شہادت/وفات            =۱۰ [[شوال]] [[سنہ ۵۸ ہجری قمری|۵۸ قمری]]
| شہادت/وفات            =[[10 شوال]] [[سنہ 58 ھ]]
| کیفیت شہادت  =طبیعی موت • معاویہ کے ہاتھوں
| کیفیت شہادت  =طبیعی موت • [[معاویہ]] کے ہاتھوں
| مدفن          =[[جنت البقیع]]
| مدفن          =[[جنت البقیع]]
|اسلام لانا              =بعثت کے چوتھے سال
|اسلام لانا              =بعثت کے چوتھے سال
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small> [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر قرآن میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہیں۔
'''عا‎ئشہ بنت ابوبکر'' (متوفی سنہ 58 ھ  [[حضرت خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری زوجہ ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی عمر کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] آپ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ہے جس میں آپ پر تہمت لگانے پر [[قرآن کریم]] میں [[سورہ نور]] کی بعض [[آیت|آیتیں]] میں تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی ہے۔


[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ  سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں حضرت عا‎ئشہ اپنے سیاسی موقف اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد آپ کی سرگرمیوں کی وجہ  سے بہت مشہور ہیں۔ [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے میں انہوں نے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کرکے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔  


[[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا ایام میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی جو عثمان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے [[اصحاب]] کے ساتھ مل کر جنگ جمل کی قیادت کی۔  
[[حضرت عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا ایام میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوگئیں اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی جو عثمان کے قتل پر ختم ہوئی۔ لیکن حضرت عثمان کے قتل کے بعد ان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئیں اور بعض دوسرے [[اصحاب]] کے ساتھ مل کر [[جنگ جمل]] کی قیادت کی۔  


[[اہل سنت]] بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے حضرت عا‎ئشہ کے لئے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] ان روایات کو رد کرتے ہوئے پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے نیز [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر انتقاد کرتے ہیں۔
[[اہل سنت]] بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے حضرت عا‎ئشہ کے لئے بلند مقام و مرتبت کے قا‎ئل ہیں۔ جبکہ [[شیعہ]] ان روایات کو رد کرتے ہوئے پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور  [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف اختیار کرنے نیز [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کے کردار کی وجہ سے ان پر انتقاد کرتے ہیں۔
گمنام صارف