confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
}} | }} | ||
{{ازواج رسول خدا}} | {{ازواج رسول خدا}} | ||
'''عائشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>،[[خدیجہ کبری]] اور | '''عائشہ بنت ابوبکر''' <small>(متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)</small>،[[خدیجہ کبری]] اور [[سودہ]] کے بعد [[پیغمبر اسلامؐ]] کی تیسری بیوی ہیں۔ [[شادی]] کے وقت ان کی کیا عمر تھی اس بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[واقعۂ افک]] عائشہ کی زندگی کی اہم واقعات میں سے ایک ہے جس میں دوسروں کی طرف سے ان پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت لگانے والوں کی مذمت کی گئی۔ | ||
[[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد جو کردار اس نے ادا کیا اس وجہ سے بہت مشہور ہوئی اس نے [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے کے لیے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔ عائشہ [[عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی اور آخرکار عثمان قتل ہوا اور ان کے مارے جانے کے بعد عثمان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ جنگ جمل کو وجود میں لے آیا۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ شیعہ ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف لینا اور [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کا کردار کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | [[ازواج رسول|پیغمبر اکرم کی زوجات]] میں سے عائشہ اپنے سیاسی موقف، سیاسی سرگرمیوں اور پیغمبر اکرمؐ کی رحلت کے بعد جو کردار اس نے ادا کیا اس وجہ سے بہت مشہور ہوئی اس نے [[خلیفہ اول]] اور دوم کو [[خلافت]] تک پہنچنے کے لیے بڑا کردار ادا کیا اور ان دونوں کی فضیلت میں [[احادیث]] نقل کر کے ان کے مقام کو اور مضبوط بنا دیا۔ عائشہ [[عثمان]] کے دور خلافت کے ابتدا میں ان کے ساتھ تھی لیکن بعد میں کچھ وجوہات کی بنا پر ان سے دور ہوئی اور عثمان کے خلاف تحریک شروع کی اور آخرکار عثمان قتل ہوا اور ان کے مارے جانے کے بعد عثمان کے خون کے انتقام کے بہانے [[امام علیؑ]] کے مقابلے میں آگئی اور بعض دوسرے اصحاب کے ساتھ جنگ جمل کو وجود میں لے آیا۔ جو روایات عائشہ کی فضیلت اور پیغمبر اکرم کے نزدیک ان کی محبوبیت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں ان کی روشنی میں [[اہل سنت]] عائشہ کے لیے بلند مقام و مرتبت کے قائل ہیں۔ جبکہ شیعہ ان روایات کو رد کرتے ہوئے ان کی بےادبی اور حسد کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور پیغمبرؐ کو ان کی طرف سے دی جانے والی آزار و اذیت اور [[امام علی]](علیہ السلام) کے دور [[خلافت]] میں ان کے خلاف موقف لینا اور [[جنگ جمل]] وجود میں لانے میں ان کا کردار کی وجہ سے [[شیعہ]] اس کی رفتار اور سیرت پر انتقاد کرتے ہیں۔ | ||