مندرجات کا رخ کریں

"خلافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  10 اپريل 2017ء
م
سطر 39: سطر 39:
{{اصلی|حسن بن علی}}
{{اصلی|حسن بن علی}}
۴۰ہ ق کو [[امام علی]] کی شہادت کی وجہ سے خلافت کے بحرانی حالات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ با وجود اس کے کہ لوگ [[حسن بن علی]] کی خلافت کو انکے والد گرامی کے بعد چاہتے تھے، لیکن امام علی نے اپنے بیٹے کے انتخاب میں لوگوں کو آزاد رکھا۔ [[امام حسن(ع)]] اپنے ایک خطبے میں خلافت کو ملوکیت سے جدا کرتے ہو‎ئے خلیفہ کے عمل کو ظلم ستم سے دور رہتے ہو‎ئے مذکورہ مبانی کے مطابق ہونے کی تاکید کرتے ہیں۔۔<ref>مراجعہ کریں:ابوالفرج اصفہانی، ص۔۴۷</ref>

شام میں [[معاویہ ابن ابی سفیان]] کی حکمرانی خلافت کے ساتھ ساتھ تھی اور امام [[علی(ع)]] کے دور خلافت تک کسی بھی قسم کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا لیکن امام علی نے خلافت کے ابتدا‎ئی دنوں میں ہی اسے عزل کیا۔<ref>مراجعہ کریں: یعقوبی، ج ۲، ص ۱۷۹ـ۱۸۰۔</ref> [[امام حسن]] نے [[معاویہ]] سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا، لیکن آخرکار معاویہ کے ساتھ صلح کرنے کے علاوہ اور کو‎ئی چارہ نہیں رہا۔۔ اسی وجہ سے چھ مہینے خلاف کرنے کے بعد حکومت سے دستبردار ہو‎گئے اور معاویہ کے ساتھ [[صلح امام حسن|صلح]] کیا بلاذری کی روایت کے مطابق،<ref>بلاذری، جُمَل من انساب الاشراف، ج ۳، ص ۲۸۷۔</ref> صلحنامہ میں امام حسن کی شرا‎ئط میں سے ایک‌‎‎‎ شرط معاویہ کوجانشین معین کرنے سے اجتناب کرنا اور اپنے بعد خلیفہ کے چنا‎‎‎ؤ کو مسلمانوں کے حوالے کرنا تھی۔ کہا جاتا ہے کہ امام نے معاویہ کی طرف سے انکے بعد خلافت کے چنا‎‎‎ؤ میں انکی تجویز کو رد کر دیا۔<ref>مراجعہ کریں: بلاذری، جُمَل من انساب الاشراف، ج ۳، ص ۲۸۶ـ۲۸۷۔</ref>
شام میں [[معاویہ بن ابی سفیان]] کی حکمرانی خلافت کے ساتھ ساتھ تھی اور امام [[علی(ع)]] کے دور خلافت تک کسی بھی قسم کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا لیکن امام علی نے خلافت کے ابتدا‎ئی دنوں میں ہی اسے عزل کیا۔<ref>مراجعہ کریں: یعقوبی، ج ۲، ص ۱۷۹ـ۱۸۰۔</ref> [[امام حسن]] نے [[معاویہ]] سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا، لیکن آخرکار معاویہ کے ساتھ صلح کرنے کے علاوہ اور کو‎ئی چارہ نہیں رہا۔۔ اسی وجہ سے چھ مہینے خلاف کرنے کے بعد حکومت سے دستبردار ہو‎گئے اور معاویہ کے ساتھ [[صلح امام حسن|صلح]] کیا بلاذری کی روایت کے مطابق،<ref>بلاذری، جُمَل من انساب الاشراف، ج ۳، ص ۲۸۷۔</ref> صلحنامہ میں امام حسن کی شرا‎ئط میں سے ایک‌‎‎‎ شرط معاویہ کوجانشین معین کرنے سے اجتناب کرنا اور اپنے بعد خلیفہ کے چنا‎‎‎ؤ کو مسلمانوں کے حوالے کرنا تھی۔ کہا جاتا ہے کہ امام نے معاویہ کی طرف سے انکے بعد خلافت کے چنا‎‎‎ؤ میں انکی تجویز کو رد کر دیا۔<ref>مراجعہ کریں: بلاذری، جُمَل من انساب الاشراف، ج ۳، ص ۲۸۶ـ۲۸۷۔</ref>

امام حسن خلافت اسلامی کے پہلے دور کے آخری خلیفہ تھے جسکو بعد میں [[خلفای راشدین|راشدین]] کی کارسمیٹک شناخت مل گئی۔ اس بات کو سنی مذہب کے مختلف صدیوں کے مولفین کی کتابوں میں کثرت سے مشاہدہ کرسکتے ہیں،<ref>اسفراینی، ج۲، ص۵۰۱؛ غزالی، ص۲۷ـ۲۸، ۱۴۸؛ سجاسی، ص۳۴ـ۳۹</ref>  

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم