مندرجات کا رخ کریں

"عمرہ مفردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 33: سطر 33:
* عمرہ تمتع میں احرام کے لئے [[میقات]]، مواقیت پنج گانہ میں سے کوئی ایک ہونا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ کے لئے احرام مواقیت پنج گانہ کے علاوہ [[ادنى الحل]] (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) سے بھی باندھ سکتا ہے۔<ref>فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، ۱۴۲۶ق. ص۳۵.</ref>

==وقت==
==با فضیلت ترین عمرہ مفردہ==
عمرہ مفردہ کسی خاص وقت کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ پورے سال میں کسی بھی ایام میں انجام دیا جا سکتا ہے۔ البتہ بعض روایات میں عمرہ رجبیہ (ماہ [[رجب]] میں عمرہ کرنے) کی بہت زیادہ فضیلت اور اہمیت بیان ہوئی ہے۔<ref>کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۵۳۶.</ref>
کتب فقہی کے مطابق، دیگر مہینوں کی بہ نسبت ماہ [[رجب]] میں عمرہ مفردہ کا ثواب زیادہ ہے۔ [[روایات]] میں بھی یہ مسئلہ ذکر ہوا ہے۔ [[وسائل الشیعہ]] میں [[پیغمبر اکرم (ص)]] و [[امام جعفر صادق (ع)]] سے روایات میں نقل ہوا ہے کہ ماہ رجب میں ہونے والا عمرہ مفردہ سب سے زیادہ فضیلت حامل ہے۔

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف