گمنام صارف
"عمرہ مفردہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عمرہ مفردہ و عمرہ تمتع میں فرق
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
* عمرہ تمتع میں [[احرام]] حج سے مخصوص ایام ([[شوال]]، [[ذی القعدہ]]، [[ذی الحجہ]]) میں باندھا جاتا ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں کسی بھی ماہ میں [[احرام]] باندھ سکتے ہیں۔ | * عمرہ تمتع میں [[احرام]] حج سے مخصوص ایام ([[شوال]]، [[ذی القعدہ]]، [[ذی الحجہ]]) میں باندھا جاتا ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں کسی بھی ماہ میں [[احرام]] باندھ سکتے ہیں۔ | ||
* [[عمرہ تمتع]] میں [[سعی]] کے بعد [[تقصیر]] انجام دینا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں [[حلق]] یا تقصیر میں مخیر ہے۔ | * [[عمرہ تمتع]] میں [[سعی]] کے بعد [[تقصیر]] انجام دینا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ میں [[حلق]] یا تقصیر میں مخیر ہے۔ | ||
* عمرہ تمتع میں احرام کے لئے [[میقات]]، مواقیت پنج گانہ میں سے کوئی ایک ہونا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ کے لئے احرام مواقیت پنج گانہ کے علاوہ [[ | * عمرہ تمتع میں احرام کے لئے [[میقات]]، مواقیت پنج گانہ میں سے کوئی ایک ہونا ضروری ہے جبکہ عمرہ مفردہ کے لئے احرام مواقیت پنج گانہ کے علاوہ [[ادنى الحل]] (حرم سے باہر سب سے قریب مقام) سے بھی باندھ سکتا ہے۔<ref>فاضل لنکرانى، محمد، احکام عمرہ مفردہ، ۱۴۲۶ق. ص۳۵.</ref> | ||
==وقت== | ==وقت== |