مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 26: سطر 26:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
=== حسب و نسب اور ولادت ===
=== حسب و نسب اور ولادت ===
'''مقداد بن عمرو بن ثعلبہ''' جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہیں، کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں انکی وفات کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے 70 سال کی عمر میں سن ۳۳ق میں وفات پائی۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</ref> اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ان کی پیدائش بعثت سے ۲۴ سال (ہجرت سے ۳۷ سال) پہلے ہوئی ہے۔
مقداد بن عمرو بن ثعلبہ جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہیں، کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں انکی وفات کے بارے میں لکھا ہے کہ انہوں نے 70 سال کی عمر میں سن ۳۳ ق میں وفات پائی۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</ref> اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ان کی پیدائش بعثت سے ۲۴ سال (ہجرت سے ۳۷ سال) پہلے ہوئی ہے۔
 
کہا جاتا ہے کہ حضرموت میں  مقداد اور ابی شمر بن حجر نامی شخص کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں وہ شخص زخمی ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مقداد مکہ منتقل ہوئے اور یہاں اسود بن عبد بن یغوث زہری سے معاہدہ کیا جس کے بعد سے وہ مقداد بن اسود کہلانے لگے لیکن اس آیت <font color=green>{{حدیث|ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ:}}</font> تم انہیں انکے آبا و اجداد کے نام سے پکارو  <ref>سوره احزاب، آیت ۵.</ref> کے نازل ہونے کے بعد مقداد بن عمرو کہے جانے لگے۔<ref> ابن حجر عسقلاني، الإصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۰؛ مقریزی، امتاع‏ الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱۲، ص۵۷.</ref>


کہا جاتا ہے کہ حضرموت میں  مقداد اور ابی شمر بن حجر نامی شخص کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں وہ شخص زخمی ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مقداد مکہ منتقل ہوا اور یہاں اسود بن عبد بن یغوث زہری سے معاہدہ کیا جس کے بعد اسے مقداد بن اسود کہلانے لگا لیکن اس آیت <font color=green>{{حدیث|ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ:}}</font> تم انہیں انکے آبا و اجداد کے نام سے پکارو  <ref>سوره احزاب، آیت ۵.</ref> کے نازل ہونے کے بعد  مقداد بن عمرو کہلایا جانے لگا <ref> ابن حجر عسقلاني، الإصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۰؛ مقریزی، امتاع‏ الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱۲، ص۵۷.</ref>
===کنیت اور لقب===
===کنیت اور لقب===
مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی، <ref>ابن حزم‌اندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں اسی طرح ابو معبد، ابو سعید اور ابو الاسود ان کی کنیتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref>
مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی، <ref>ابن حزم‌اندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں اسی طرح ابو معبد، ابو سعید اور ابو الاسود ان کی کنیتیں ذکر ہوئی ہیں۔<ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref>
گمنام صارف