مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 45: سطر 45:


===اسلام قبول کرنا===
===اسلام قبول کرنا===
مقداد [[بعثت]] کے اوائل میں مسلمان ہوا اور انہوں نے مشرکین [[قریش]] کے شکنجے سہے۔ مؤرخین اسے [[سابقون|سابقین]] یعنی اسلام لانے میں پہل کرنے والوں میں شمار کرتے ہیں؛ لیکن ان کے اسلام قبول کرنے کی کیفیت سے متعلق کوئی تفصیلات مذکور نہیں ہیں۔ [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ سب سے پہلے سات افراد نے اسلام ظاہر کیا، ان میں سے ایک مقداد تھا۔ <ref>ابن اثیر، اسدالغابہ، ۱۹۷۰م.، ج۵، ص۲۴۲.</ref>
مقداد [[بعثت]] کے اوائل میں مسلمان ہوئے اور انہوں نے مشرکین [[قریش]] کے شکنجے سہے۔ مؤرخین انہیں [[سابقون|سابقین]] میں شمار کرتے ہیں؛ لیکن ان کے اسلام قبول کرنے کی کیفیت سے متعلق تفصیلات مذکور نہیں ہیں۔ [[ابن مسعود]] سے منقول ہے کہ سب سے پہلے سات افراد نے اسلام ظاہر کیا، ان میں سے ایک مقداد تھے۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابہ، ۱۹۷۰م.، ج۵، ص۲۴۲.</ref>


===ہجرت===
===ہجرت===
مقداد نے دو مرتبہ [[ہجرت]] کی، پہلی دفعہ حبشہ کی طرف ہجرت کی جس میں مقداد مسلمانوں کے تیسرے گروہ میں شامل تھا۔ دوسری مرتبہ انہوں نے [[ہجرت مدینہ]] میں حصہ لیا اسکی دقیق تاریخ کا علم نہیں ہے لیکن کثیر قرائن کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ہجرت کے پہلے سال [[شوال]] کے مہینے میں ہونے  [[سریہ|سریے]] بنام ابو عبیدہ میں مقداد بھی مسلمانوں سے جا ملے اور انکے ہمراہ مدینہ چلے آئے ۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵؛ مامقانی، قاموس الرجال، بی‌ تا، ج۹، ص۱۱۴، </ref>
مقداد نے دو مرتبہ [[ہجرت]] کی، پہلی دفعہ حبشہ کی طرف ہجرت کی جس میں مقداد مسلمانوں کے تیسرے گروہ میں شامل تھے۔ دوسری مرتبہ انہوں نے [[ہجرت مدینہ]] میں حصہ لیا اسکی دقیق تاریخ کا علم نہیں ہے لیکن کثیر قرائن کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ہجرت کے پہلے سال [[شوال]] کے مہینے میں ہوئے [[سریہ|سریے]] بنام ابو عبیدہ میں مقداد بھی مسلمانوں سے جا ملے اور انکے ہمراہ مدینہ چلے آئے۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵؛ مامقانی، قاموس الرجال، بی‌ تا، ج۹، ص۱۱۴، </ref>
{{Quote box
{{Quote box
  |class = <!-- Advanced users only.  See the "Custom classes" section below. -->
  |class = <!-- Advanced users only.  See the "Custom classes" section below. -->
  |title =<font size=3me> پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد </font>
  |title =<font size=3me> پیغمبر اکرم(ص) کا ارشاد </font>
  |quote = خداوندعالم نے مجھے چار اشخاص کو دوست رکھنے کا حکم دیا اور مجھے یہ خبر دی کہ ان افراد کو خدا خود بھی دوست رکھتا ہے۔ وہ افراد [[علی(ع)]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، [[ابوذر]] اور [[سلمان فارسی|سلمان]] ہیں۔ <br/>
  |quote = خداوندعالم نے مجھے چار اشخاص کو دوست رکھنے کا حکم دیا اور مجھے یہ خبر دی کہ ان افراد کو خدا خود بھی دوست رکھتا ہے۔ وہ افراد [[علی (ع)]]، [[مقداد بن عمرو|مقداد]]، [[ابوذر]] اور [[سلمان فارسی|سلمان]] ہیں۔ <br/>
|source = <small>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</small>
|source = <small>ابن حجر عسقلانی، الإصابۃ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</small>
  |align = left
  |align = left
سطر 71: سطر 71:


===جنگوں میں شرکت===
===جنگوں میں شرکت===
مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی اور وہ صحابہ میں شجاع ترین افراد میں سے شمار ہوتا تھا۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref>
مقداد نے رسول خدا کی زندگی میں تمام [[غزوات|جنگوں]] میں شرکت کی اور وہ صحابہ میں شجاع ترین افراد میں سے شمار ہوتے تھے۔<ref>زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref>
مقداد [[جنگ بدر]] میں سوار فوجی دستے میں شامل تھا اور اسکے گھوڑے کا نام سَبحَہ(تیراک) تھا، شاید مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے اس کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے ۔ <ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   
مقداد [[جنگ بدر]] میں سوار فوجی دستے میں شامل تھے اور ان کے گھوڑے کا نام سَبحَہ(تیراک) تھا، شاید مقداد کی با کمال شہامت جنگ کی وجہ سے ان کے گھوڑے کو سبحہ کہتے تھے۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۳، ص۱۲۰.</ref>   


[[جنگ احد]] میں بھی مقداد کا نہایت مؤثر کردار رہا کہ جب تمام صحابہ نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی(ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں اسلامی لشکر کے تیراندازوں میں سے تھا۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے لکھا ہے کہ مقداد اور زبیر اسلامی لشکر کے سوار فوجی دستے کا کمانڈر تھا۔ <ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>
[[جنگ احد]] میں بھی مقداد کا نہایت مؤثر کردار رہا۔ جب تمام صحابہ نے راہ فرار اختیار کی تو تاریخی نقل کے مطابق  [[علی (ع)]]، [[طلحہ]]، [[زبیر]]، [[ابو دجانہ]]، [[عبدالله بن مسعود]] اور مقداد کے علاوہ کسی اور نے مقاومت کا مظاہرہ نہیں کیا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۱۴.</ref> بعض منابع کے مطابق مقداد نے اس جنگ میں اسلامی لشکر کے تیراندازوں میں سے تھے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۹۷۰م، ج۵، ص۲۴۲.</ref> لیکن بعض نے لکھا ہے کہ مقداد اور زبیر اسلامی لشکر کے سوار فوجی دستے کے کمانڈر تھے۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، بیروت، دار صادر، ج۲، ص۱۵۲.</ref>


== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
گمنام صارف