مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
|تصویر کی وضاحت        =
|تصویر کی وضاحت        =
| مکمل نام = مقداد بن عمرو بن ثعلبہ (معروف مقداد بن اسود)
| مکمل نام = مقداد بن عمرو بن ثعلبہ (معروف مقداد بن اسود)
| کنیت  = ابو معبد، ابوسعید ،ابوالاسود
| کنیت  = ابو معبد، ابو سعید ،ابوالاسود
| لقب    = د بہرائی یا بہراوی
| لقب    = بہرائی یا بہراوی
| وجہ شہرت  = [[صحابی]]
| وجہ شہرت  = [[صحابی]]
| تاریخ/محل ولادت = 24 سال قبل از بعثت
| تاریخ/محل ولادت = 24 سال قبل از بعثت
| محل زندگی    = [[مکہ]]،[[حبشہ]]، [[مدینہ]]
| محل زندگی    = [[مکہ]]، [[حبشہ]]، [[مدینہ]]
| مہاجر/انصار  = [[مہاجر]]
| مہاجر/انصار  = [[مہاجر]]
| نسب  =
| نسب  =
سطر 15: سطر 15:
| شہادت/وفات    = 33ق
| شہادت/وفات    = 33ق
| کیفیت شہادت  = جرف میں وفات ہوئی   
| کیفیت شہادت  = جرف میں وفات ہوئی   
| مدفن          = [[جنت البقیع]] مدینہ
| مدفن          = [[جنت البقیع]] مدینہ
|اسلام لانا              = سابقون میں سے
|اسلام لانا              = سابقون میں سے
|کیفیت                  =
|کیفیت                  =
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''مقداد بن عمرو'''(متوفی ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہیں، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی(ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں اسلام قبول کیا اور علی الاعلان [[اسلام]] ظاہر کرنے والے ابتدائی مسلمانوں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ نے صدر اسلام کے تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر غفاری ]] کے ساتھ  حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں جانا جاتا ہے اور یہ افراد خود پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے سے ہی [[شیعہ]] [[علی(ع)]] کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم(ص) کی وفات کے بعد امام علی(ع) کی خلافت اور جانشینی کی حمایت کی، لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت سے انکار کیا۔ نیز آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار(ع) سے منقول احادیث میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی(ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کریں گے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔
'''مقداد بن عمرو''' (متوفی 33 ھ) مقداد بن اسود کے نام سے معروف، [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی (ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے تھے۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں اسلام قبول کیا اور علی الاعلان [[اسلام]] ظاہر کرنے والے ابتدائی [[مسلمانوں]] میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ اسی طرح آپ نے صدر اسلام کی تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر غفاری ]] کے ساتھ  حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں جانا جاتا ہے اور یہ افراد خود پیغمبر اکرم (ص) کے زمانے سے ہی [[شیعہ]] [[علی (ع)]] کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم (ص) کی وفات کے بعد امام علی (ع) کی [[خلافت]] اور جانشینی کی حمایت کی، لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ نیز آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار (ع) سے منقول [[احادیث]] میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی (ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کریں گے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم (ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔


== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سطر 158: سطر 158:
[[de:Miqdād]]
[[de:Miqdād]]
[[id:Miqdad bin Amr]]
[[id:Miqdad bin Amr]]
<onlyinclude>{{درجہ بندی
| لنک = <!--مفقود، نامکمل، مکمل-->مکمل
| زمرہ = <!--مفقود، نامکمل ، مکمل-->مکمل
| خانہ معلومات = <!--ضرورت نہیں، مفقود، موجود-->موجود
| تصویر = <!--ضرورت نہیں، مفقود، موجود-->موجود
| سانچہ = <!--مفقود، موجود-->موجود
| حوالہ جاتی اصول کی رعایت= <!--مفقود، موجود-->موجود
| کاپی = <!--غیر معتبر مآخذ سے، معتبر مآخذ سے، مفقود-->مفقود
| مناسب مآخذ سے استناد= <!--مفقود، نامکمل ، مکمل -->مکمل
| جانبداری= <!--موجود، مفقود-->مفقود
| علاقائی تقاضوں سے مماثلت = <!-- نامکمل، مکمل-->مکمل
| سلاست = <!--موجود، مفقود-->موجود
| جامعیت = <!--مفقود، موجود-->موجود
| غیرمربوط مطلب= <!--موجود، مفقود-->مفقود
| خوب ٹھہرنے کی تاریخ=<!-- ۲۱ نومبر ۲۰۱۹ {{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- ۲۱ نومبر ۲۰۱۹ {{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
| وضاحت = }}</onlyinclude>


[[زمرہ:مدینہ کے مہاجرین]]
[[زمرہ:مدینہ کے مہاجرین]]
گمنام صارف