مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  20 اپريل 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 86: سطر 86:
==دلائل عصمت==
==دلائل عصمت==
===دلائل عقلی===
===دلائل عقلی===
====برہان تسلسل====
:'''برہان تسلسل''':
یہ دلیل بیان کرتی ہے کہ امام کا وجود  خدا کی جانب سے اس معنا میں [[قاعده لطف|لطف]] ہے کہ دیگر افراد معصوم نہیں ہیں لہذا درست امر کی تشخیص کیلئے وہ امام کی طرف رجوع کریں ۔اگر امام معصوم نہ ہو اور وہ خطا کا مرتکب ہو تو ایک ایک دوسرا امام ہونا چاہئے جو اسے خطا سے بچائے اسی طرح اگر وہ بھی معصوم نہ ہو تو کسی دوسرے امام  کی طرف رجوع کرنا چاہئے ۔اس طرح یہ لا متناہی سلسلہ جاری رہے گا اور کسی وقت بھی احتمال خطا برطرف نہیں ہو گا ۔ <ref>شریف مرتضی، الشافی فی الامامہ، ج۱، ص۲۸۹ و۲۹۰</ref>
:یہ دلیل بیان کرتی ہے کہ امام کا وجود  خدا کی جانب سے اس معنا میں [[قاعده لطف|لطف]] ہے کہ دیگر افراد معصوم نہیں ہیں لہذا درست امر کی تشخیص کیلئے وہ امام کی طرف رجوع کریں ۔اگر امام معصوم نہ ہو اور وہ خطا کا مرتکب ہو تو ایک ایک دوسرا امام ہونا چاہئے جو اسے خطا سے بچائے اسی طرح اگر وہ بھی معصوم نہ ہو تو کسی دوسرے امام  کی طرف رجوع کرنا چاہئے ۔اس طرح یہ لا متناہی سلسلہ جاری رہے گا اور کسی وقت بھی خطا کا احتمال برطرف نہیں ہو گا ۔ <ref>شریف مرتضی، الشافی فی الامامہ، ج۱، ص۲۸۹ و۲۹۰</ref>

==== دین کی ٖحفاظت اور وضاحت====
:'''دین کی ٖحفاظت اور وضاحت''':
یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
:یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
#قرار ہے کہ جو دین [[پیامبر اسلام(ص)]] لے کر آئیں وہ [[روز قیامت]] تک باقی رہے اور اس پر عمل کرنا واجب و ضروری اور اس سے تخلف کرنا حرام ہے ۔
#قرار ہے کہ جو دین [[پیامبر اسلام(ص)]] لے کر آئیں وہ [[روز قیامت]] تک باقی رہے اور اس پر عمل کرنا واجب و ضروری اور اس سے تخلف کرنا حرام ہے ۔
#تحریف سے بچاؤ کیلئے ایک علمی مرجع کی ضرورت ہے کہ جو دین کی تعلیمات اور احکامات سے درست آگاہی رکھتا ہو تا کہ وہ انہیں مکلفین کیلئے بیان کرے اور ان تک دینی تعلیمات کو پہنچائے ۔اس طرح دین میں تحریف اور تغیر و تبدل سے بچنا ممکن ہے ۔

گمنام صارف