مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  20 اپريل 2017ء
م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 84: سطر 84:
===ضرورت===
===ضرورت===
چونکہ امام نبی کا جانشین اور وصی ہوا کرتا ہے اس بنا پر پیغمبر کے بعد دینی تعلیمات اور شرعی احکام کے بارے میں وہ مرجع کی حثیت رکھتا ہے اس بنا پر ضروری ہے کہ امام معصوم ہو اور ہر قسم کی غلطی اور گناہ سے محفوظ ہو تاکہ لوگ ان کی باتوں پر اعتماد کرے ورنہ لوگوں کا اعتماد اس سے اٹھ جائے گا اس صورت میں امام کے تعیین کا ہدف ختم ہو جائے گا جو کہ حکیم سے محال ہے۔

===دلائل عصمت===
==دلائل عصمت==
====دلائل عقلی====
===دلائل عقلی===
* '''برہان تسلسل''':
====برہان تسلسل====
یہ دلیل بیان کرتی ہے کہ امام کا وجود  خدا کی جانب سے اس معنا میں [[قاعده لطف|لطف]] ہے کہ دیگر افراد معصوم نہیں ہیں لہذا درست امر کی تشخیص کیلئے وہ امام کی طرف رجوع کریں ۔اگر امام معصوم نہ ہو اور وہ خطا کا مرتکب ہو تو ایک ایک دوسرا امام ہونا چاہئے جو اسے خطا سے بچائے اسی طرح اگر وہ بھی معصوم نہ ہو تو کسی دوسرے امام  کی طرف رجوع کرنا چاہئے ۔اس طرح یہ لا متناہی سلسلہ جاری رہے گا اور کسی وقت بھی احتمال خطا برطرف نہیں ہو گا ۔ <ref>شریف مرتضی، الشافی فی الامامة، ج۱، ص۲۸۹ و۲۹۰</ref>
یہ دلیل بیان کرتی ہے کہ امام کا وجود  خدا کی جانب سے اس معنا میں [[قاعده لطف|لطف]] ہے کہ دیگر افراد معصوم نہیں ہیں لہذا درست امر کی تشخیص کیلئے وہ امام کی طرف رجوع کریں ۔اگر امام معصوم نہ ہو اور وہ خطا کا مرتکب ہو تو ایک ایک دوسرا امام ہونا چاہئے جو اسے خطا سے بچائے اسی طرح اگر وہ بھی معصوم نہ ہو تو کسی دوسرے امام  کی طرف رجوع کرنا چاہئے ۔اس طرح یہ لا متناہی سلسلہ جاری رہے گا اور کسی وقت بھی احتمال خطا برطرف نہیں ہو گا ۔ <ref>شریف مرتضی، الشافی فی الامامہ، ج۱، ص۲۸۹ و۲۹۰</ref>

* ''' دین کی ٖحفاظت اور وضاحت''':
==== دین کی ٖحفاظت اور وضاحت====
یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
یہ دلیل چند مقدموں پر مشتمل ہے :
#قرار ہے کہ جو دین [[پیامبر اسلام(ص)]] لے کر آئیں وہ [[روز قیامت]] تک باقی رہے اور اس پر عمل کرنا واجب و ضروری اور اس سے تخلف کرنا حرام ہے ۔
#قرار ہے کہ جو دین [[پیامبر اسلام(ص)]] لے کر آئیں وہ [[روز قیامت]] تک باقی رہے اور اس پر عمل کرنا واجب و ضروری اور اس سے تخلف کرنا حرام ہے ۔
گمنام صارف