گمنام صارف
"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ضرورت
imported>Mabbassi م (←ضرورت) |
imported>Mabbassi م (←ضرورت) |
||
سطر 94: | سطر 94: | ||
#تحریف سے بچاؤ کیلئے ایک علمی مرجع کی ضرورت ہے کہ جو دین کی تعلیمات اور احکامات سے درست آگاہی رکھتا ہو تا کہ وہ انہیں مکلفین کیلئے بیان کرے اور ان تک دینی تعلیمات کو پہنچائے ۔اس طرح دین میں تحریف اور تغیر و تبدل سے بچنا ممکن ہے ۔ | #تحریف سے بچاؤ کیلئے ایک علمی مرجع کی ضرورت ہے کہ جو دین کی تعلیمات اور احکامات سے درست آگاہی رکھتا ہو تا کہ وہ انہیں مکلفین کیلئے بیان کرے اور ان تک دینی تعلیمات کو پہنچائے ۔اس طرح دین میں تحریف اور تغیر و تبدل سے بچنا ممکن ہے ۔ | ||
# | #وہ علمی مرجع [[قرآن|کتاب خدا]] اور [[سنت نبوی|سنت]] [[تواتر|متواتر]] نہیں ہو سکتے ہیں ؛ کیونکہ قرآن کریم کی بہت سی آیات [[محکم و متشابہ|متشابہ]] ہیں کہ جن میں سے اکثر اپنے معنائے حقیقی کی وضاحت میں ایک علمی مرجع کی محتاج ہیں نیز ایسے بہت سے مسائل ہیں کہ جنکا تذکرہ نہ تو قرآن میں ہے اور نہ ہی سنت متواترہ اس پر قائم ہے ۔ | ||
# وہ علمی مرجع [[اجماع]] بھی نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ بہت سے شرعی مسائل میں اجماع حاصل نہیں ہے اور ان مسائل میں خود اجماع کی حجیت مخدوش ہے ۔ | |||
#وہ علمی مرجع [[تمثیل|قیاس فقہی]] بھی نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ شیعہ مکتب فکر کے نزدیک قیاس حجیت نہیں رکھتا ہے ۔ | |||
#اب صرف ایک راہ حل بچتا ہے کہ وہ علمی مرجع امام کا وجود ہو جو رسول کا جانشین ہو اور شریعت کا محافظ اور بیان کرنے والا ہو ۔ | |||
اس شخص کو معصوم ہونا چاہئے ورنہ تغیر و تبدل اور شریعت میں تحریف کا احتمال ہمیشہ موجود رہے گا۔اس احتمال کے موجود ہوتے ہوئے دین کی تبیین اور دین میں تحریف کا احتمال باقی رہے گا ۔ یہ بات بعثت انبیاء کے ساتھ سازگار نہیں ہے ۔پس اس لئے امام کا معصوم ہونا ضروری ہے ۔<ref>بحرانی، قواعد المرام فی علم الکلام،ص۱۷۸- ۱۷۹</ref> | |||
* '''قیاس استثنایی''': این دلیل به صورت یک قیاس استثنایی بیان میکند: | * '''قیاس استثنایی''': این دلیل به صورت یک قیاس استثنایی بیان میکند: |