مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| عمر =
| عمر =
}}
}}
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب'''، (حیات سنہ 85 ھ) '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، [[امام حسن علیہ السلام]] کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی [[امام حسین علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔  
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب''' (حیات تا سنہ 85 ھ)، '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، [[امام حسن علیہ السلام]] کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی [[امام حسین علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔  

حسن مثنی [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے سے نجات حاصل کر سکے۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے۔ اس کے بعد کوفہ سے [[مدینہ]] واپس آگئے۔

گمنام صارف