مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| عمر =
| عمر =
}}
}}
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب'''، '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، [[امام حسن علیہ السلام]] کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی [[امام حسین علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ 85 ہجری میں زندہ تھے۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔ حسن مثنی [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے سے نجات حاصل کر سکے۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے۔ اس کے بعد کوفہ سے [[مدینہ]] واپس آگئے۔
'''حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب'''، (حیات سنہ 85 ھ) '''حسن مثنی''' کے نام سے معروف، [[امام حسن علیہ السلام]] کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی [[امام حسین علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] سے ہوئی۔ آپ علویوں کے بزرگ سمجھے جاتے تھے۔  
 
حسن مثنی [[کربلا]] کے میدان میں زخمی ہوئے اور اپنے ماموں [[اسماء بن خارجہ فزاری]] کے توسط سے اس معرکے سے نجات حاصل کر سکے۔ [[کوفہ]] میں اپنے ماموں کے زیر نگرانی صحت یاب ہوئے۔ اس کے بعد کوفہ سے [[مدینہ]] واپس آگئے۔

[[حجاج بن یوسف]] کے خلاف [[عبد الرحمان بن محمد بن اشعث]] کی شورش میں آپ نے عبد الرحمان کا ساتھ دیا۔ حسن مثنی اپنے زمانِ حیات میں [[حضرت علی علیہ السلام]] کے موقوفات کے متولی تھے۔ حسن مثنی کے [[امامت]] کا دعوی کرنے کے سلسلہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [[زیدیہ]] مکتب کے بعض مآخذ اور ملل و نحل کے علما نے انہیں زیدیوں کا امام قرار دیا ہے۔

گمنام صارف