مندرجات کا رخ کریں

"حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 24: سطر 24:

==نام و نسب ==
==نام و نسب ==
آپ کے والد کا نام [[امام حسنؑ]] تھا جو شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام "خَوْلَہ بنت منظور بن زَبّان فَزاری" تھا۔<ref>مصعب‌ بن عبداللّہ، نسب قریش، ص۴۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۱۱۲؛ طبری، ج۵، ص۴۶۹</ref> سنہ 36 ق میں محمد بن طلحہ بن عبید اللہ کی [[جنگ جمل]] میں قتل ہونے کے بعد حضرت امام حسنؑ کے عقد میں آئیں۔<ref> ابن‌عنبہ، عمدةالطالب، ص۹۸؛ قس ابن‌قتیبہ، المعارف، ص۱۱۲.</ref> حسن مثنی کی کنیت "ابو محمد" تھی<ref>ابن‌عنبہ، عمدةالطالب، ص۹۸</ref>۔
آپ کے والد [[امام حسنؑ]] شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام [[خَوْلَہ بنت منظور بن زَبّان فَزاری]] تھا۔<ref> مصعب‌ بن عبداللّہ، نسب قریش، ص۴۶؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۱۱۲؛ طبری، ج۵، ص۴۶۹</ref> سنہ 36 ھ میں محمد بن طلحہ بن عبید اللہ کے [[جنگ جمل]] میں قتل ہونے کے بعد امام حسنؑ کے عقد میں آئیں۔<ref> ابن‌ عنبہ، عمدة الطالب، ص۹۸؛ قس ابن ‌قتیبہ، المعارف، ص۱۱۲.</ref> حسن مثنی کی کنیت ابو محمد تھی<ref> ابن‌ عنبہ، عمدة الطالب، ص۹۸</ref>۔
 
==ازدواج ==
==ازدواج ==
[[حضرت امام حسینؑ]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت الحسین|فاطمہ]] آپ کی زوجہ تھیں۔ امام حسین نے [[واقعہ کربلا]] سے پہلے اپنی بیٹی کا عقد حسن مثنی سے کیا۔<ref> رجوع کریں: مصعب‌ بن‌عبداللّه، نسب قریش، ص۵۱؛ حسنی، المصابیح، ص۳۷۹.</ref> جس کی تفصیل درج ذیل ہے:

گمنام صارف