مندرجات کا رخ کریں

"شعبان المعظم کے واقعات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شعبان}}
{{شعبان}}
شعبان المعظم [[اسلامی تقویم]] کا آٹھواں مہینہ ہے۔
'''شعبان المعظم! اسلامی تعلیمات میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] سے منسوب ہے'''
[[رسول اللہ]](ص) نے فرمایا: '''"رمضان اللہ پاک کا اور شعبان میرا مہینہ ہے''۔'''
[[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے روایت کی ہے کہ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: '''"اے لوگو ماہ شعبان میرا مہینہ ہے اور ماہِ رمضان اللہ کا مہینہ ہے پس جو شخص ایک روزہ میرے مہینے میں رکھے بروزِ قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا اور جو دو روزے رکھے گا اس کے گذشتہ گناہ بخش دیئے جائیں گے"۔'''
حضرت [[امام علی رضا علیہ السلام]] نے فرمایا کہ '''"جو شخص ماہِ شعبان میں کچھ صدقہ دے ، اگرچہ آدھا کجھور ہی کیوں نہ ہو تو اللہ تعالٰی اس کے جسم کو آتشِ جہنم پر حرام فرما ئے گا"۔'''
[[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے فرمایا: جب شعبان کا چاند نموردار ہوتا تو [[امام زین العابدین علیہ السلام]] تمام اصحاب کو جمع کرکے فرماتے : جانتے ہو کہ یہ کونسا مہینہ ہے؟ یہ شعبان کا مہینہ ہے اور حضرت [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] فرمایا کرتے تھے کہ شعبان میرا مہینہ ہے۔ پس اپنے نبی کی محبت اور خداکی قربت کے لیے اس مہینے میں روزے رکھو۔ اس خدا کی قسم کہ جس کے قبضہ قدرت میں [[علی بن الحسین]] کی جان ہے، میں نے اپنے پدر بزرگوار [[حسین بن علی]] علیہما السلام سے سنا۔ وہ فرماتے تھے: میں نے اپنے والد گرامی [[امیرالمومنین علیہ السلام]] سے سنا کہ جو شخص محبت رسول اور تقرب خدا کے لیے شعبان میں روزہ رکھے تو خدائے تعالیٰ اسے اپنا تقرب عطا کرے گا قیامت کے دن اس کو عزت وحرمت ملے گی اور جنت اس کے لیے واجب ہو جائے گی۔


== یکم شعبان ==
== یکم شعبان ==
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم