"شعبان المعظم کے واقعات" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تین شعبان
م (←چار شعبان) |
م (←تین شعبان) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
==تین شعبان== | ==تین شعبان== | ||
*ولادت [[امام حسین]] | *ولادت [[امام حسین]] (3ہجری 11جنوری 626عیسوی) <br /> مشہور یہی ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] 3 شعبان سنہ 4 ہجری (11 جنوری 626عیسوی) کو [[مدینہ]] میں پیدا ہوئے ہیں تا ہم آپ کی تاریخ ولادت کے سلسلے میں روایات مختلف ہیں۔ [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] اس روز روزہ رکھتے تھے اور دعا پڑھتے تھے جس میں آپ اس مولود شریف کے فضائل اور آپ کی شہادت کی عظمت بیان کرتے تھے۔ | ||
* | *امام حسین علیہ السلام کا [[مکہ]] میں داخلہ (60ہجری بمطابق 12 مئی 680عیسوی) <br /> امام حسین تین شعبان سنہ 60ہجری کی شب کو [[مکہ]] میں وارد ہوئے جب کہ اس آیت کریمہ کی تلاوت کررہے تھے: '''"وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَاء مَدْيَنَ قَالَ عَسَى رَبِّي أَن يَهْدِيَنِي سَوَاء السَّبِيلِ"۔'''<ref>سورہ قصص آیت 21. یہ وہ جملہ تھا جو [[حضرت موسی علیہ السلام]] نے [[حضرت شعیب علیہ السلام]] کے مسکن شہر [[مدین]] میں داخلے کے وقت کہا تھا۔</ref> (ترجمہ: اور جب وہ مدین کی طرف روانہ ہوئے تو کہا امید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھے راستے کی طرف لے جائے گا)<br /> مکی عوام کو آپ کی آمد کی اطلاع ملی تو آپ کی رہائشگاہ پر حاضریوں کا سلسلہ شروع ہوا اور سب آپ سے ملے۔ [[عبد اللہ بن زبیر]] بھی ـ جو مسلسل [[کعبہ]] کے قریب [[طواف]] اور [[عبادت]] میں مصروف رہتا تھا، عوام کی جماعت کے ہمراہ امام(ع) کے پاس حاضر ہوا کرتا تھا؛ کبھی دو روز مسلسل اور کبھی ہر دو روز ایک بار؛ لیکن [[مکہ]] میں [[امام حسین علیہ السلام]] کی موجودگی اس پر بہت بھاری تھی کیونکہ وہ [[حجاز]] کے عوام سے بیعت لینے کا منصوبہ بنا چکا تھا اور جب تک امام حسین مکہ میں موجود رہتے اس کے لئے عوام سے بیعت لینا ممکن نہ تھا اور عوام کی رغبت امام حسین کی طرف کہیں زیادہ تھی اور فرزند رسول(ص) [[امام حسین علیہ السلام|حضرت سید الشہداء]] کی شان و منزلت برتر و بالاتر تھی۔ | ||
*وفاتِ [[ام کلثوم بنت محمد | *وفاتِ [[ام کلثوم بنت محمد (ص)|ام کلثوم بنت محمد]] (7یا9ہجری بمطابق 9 دسمبر 628 یا 18 نومبر 630ہجری) | ||
*ولادت آیت اللہ [[سید حسین خادمی]](1319ہجری بمطابق 13 جنوری 1864عیسوی) | *ولادت آیت اللہ [[سید حسین خادمی]](1319ہجری بمطابق 13 جنوری 1864عیسوی) | ||