"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
عراق میں بعثیوں کی حکومت کے دوران حوزہ علمیہ نجف پر شدید سختیاں عاید کی گئیں لیکن اس کے با وجود یہ حوزہ باقی رہی اور اب بھی، [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ایک علمی مرکز کے عنوان سے پہچانی جاتی ہے اور اس کے مفید اثرات پوری دنیا پر نمایاں ہے۔ | عراق میں بعثیوں کی حکومت کے دوران حوزہ علمیہ نجف پر شدید سختیاں عاید کی گئیں لیکن اس کے با وجود یہ حوزہ باقی رہی اور اب بھی، [[شیعہ|اہل تشیع]] کے ایک علمی مرکز کے عنوان سے پہچانی جاتی ہے اور اس کے مفید اثرات پوری دنیا پر نمایاں ہے۔ | ||
== تاریخی آثار == | == تاریخی آثار == | ||
* قصر خُوَرنق | * '''قصر خُوَرنق''' | ||
یہ قصر نعمان بن امرؤالقیس نے لخم کے پادشاہ یزدگرد یا بہرام کیلئے بنوایا ہے جو نجف سے دو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ | |||
کچھ عرصہ پہلے تک اس قلعہ کے بعض ستون باقی تھے لیکن اب اس کا کوئی نام و نشان باقی نہیں ہے۔ | |||
* قلعہ نجف | * '''قلعہ نجف''' | ||
نجف | نجف میں سلسلہ عثمانیہ کے ہاتھوں تعمیر ہونے والے بہت سارے مستحکم قلعے موجود تھے۔ اصفہان کے صدر اعظم حاجی محمد حسین خان نے ان قلعوں کے دیواروں کی مرمت کی اور اس میں دو دروازے بھی نصب کروائے۔ دروازہ نجف قلعہ کے دیوار کے ساتھ موجود تھا جس کے اطراف میں بازار تھا اور امام علی(ع) کے روضے اقدس کے صحن میں جانے کا ایک راستہ بھی اسی قلعے سے گذرتا تھا۔ اس وقت صحن روضہ علوی کی تعمیر و توسعہ کی وجہ سے یہ قلعہ تخریب ہوا ہے۔ | ||
*'''صفہ صافی صفا''' | |||
*صفہ صافی صفا | شہر نجف کے جنوبی سمت کے آخر میں ایک مرقد اور عظیم شان مقام واقع ہے جو "صفہ صفا" کے نام سے معروف ہے۔ | ||
صافی صفا مقام [[امام سجاد (ع)]] کے ساتھ واقع ہے اور اس وقت بھی اسی جگہ موجود ہے۔ | |||
صافی صفا | |||
*تکیہ بکتاشیہ | *تکیہ بکتاشیہ | ||
سلسلہ عثمانیہ کے دور میں صحن مطہر کے آس پاس مختلف تکیہ جات تعمیر ہوئی تھی جو "بکتاشیہ" نامی فرقے کی تھیں اور اس مذہب کے بزرگان یہاں ٹہرا کرتے تھے۔ اسے بھی حرم مطہر کی تعمیر و توسعہ کی خاطر تخریب کی گئی ہے۔ | |||
*مقبرہ ذی الکفل | *مقبرہ ذی الکفل | ||
نجف سے [[حلہ]] کے راستے میں 40 کیلو میٹر کے فاصلے پر دریائے [[فرات]] کے کنارے ایک بستی میں بنی اسرائیل کا ایک پیغمبر "ذی الکفل" مدفون ہیں۔ یہ پیغمیر چونکہ یہودیوں کا کفیل تھا اسی بنا پر اسے ذی الکفل کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔ اس بستی میں اینٹوں کا ایک چوٹا قلعہ ہے "ذی الکفل" پیغمبر کا مقبرہ اسی قلعہ کے اندر موجود ہے۔ یہودیوں نے پرانے صدیوں میں اس منطقے میں عمارتیں تعمیر کروائی تھیں جن میں رہایش پذیر افراد یہودی اور عربی نژاد تھے جو بعد میں سب کے سب [[فلسطین]] چلے گئے۔ ہر سال دنیا کے مختلف علاقوں سے یہودی یہاں آکر ایک ماہ تک یاں قیام کرتے تھے۔ اس مقبرہ کے پچھلے سمت میں ایک مسجد ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جواریوں میں سے چار افراد اس میں مدفون ہیں اور "ذی الکفل" نبی کی بیٹی کا قبر بھی اسی میں ہے۔ | |||
*برج نمرود | *برج نمرود | ||
فرات کے کنارے وادی "ذی الکفل" کے قریب ایک پہاڑی ہے جس کے اوپر اینٹوں کا ایک قلعہ تعمیر کیا گیا ہے جو تہ خانے پر بھی مشتمل ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[حضرت ابراہیم]] کو اسی جگہ آگ میں پھینکا گیا تھا یہ برج اور پہاڑ شہر بابل کے آثار قدیمہ میں شمار کیا جاتا ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باوجود اب بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ | |||
==فضایل و جایگاہ== | ==فضایل و جایگاہ==<!-- | ||
برای شہر مقدس نجف فضایل فراوانی نقل کردہاند. از آن جملہ است: | برای شہر مقدس نجف فضایل فراوانی نقل کردہاند. از آن جملہ است: | ||
#از امام امیرالمؤمنین(ع) نقل است: «اول مکانی کہ در آن خدا را عبادت کردہاند پشت [[کوفہ]] (نجف) است؛ زیرا در آن جا ملائکہ بہ فرمان خداوند آدم را سجدہ کردند.»<ref>بحار الانوار، ج۱۰۰، ص۲۳۲.</ref> | #از امام امیرالمؤمنین(ع) نقل است: «اول مکانی کہ در آن خدا را عبادت کردہاند پشت [[کوفہ]] (نجف) است؛ زیرا در آن جا ملائکہ بہ فرمان خداوند آدم را سجدہ کردند.»<ref>بحار الانوار، ج۱۰۰، ص۲۳۲.</ref> |