گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''عبیداللہ بن زیاد''' واقعہ [[عاشورا]] کے موقع پر [[یزید]] کی جانب سے [[کوفہ]] کا والی تھا. اس سے پہلے وہ والی کی حیثیت سے [[بصرہ]] میں موجود تھا. [[امام حسین(ع)|حضرت امام حسین ؑ]] کے کوفے کے سفر کی اطلاع پاتے ہی یزید بن معاویہ نے اسے امام کی تحریک روکنے کیلئے بصرہ سے ہٹا کر کوفہ کا حاکم مقرر کر دیا. | |||
[[کربلا]] میں لشکر کشی اور کوفے میں [[اہل بیت(ع)|اہل بیت آل محمد ؑ]] سے برے سلوک سے پیش آنے کی وجہ سے خاص طور پر شیعوں کے نزدیک اور حضرت امام حسین ؑ کے سر مبارک کے ساتھ بے ادبی کرنے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے نزدیک منفور ترین شخص سمجھا جاتا ہے. | |||
==پیدائش اور خاندانی تعارف== | ==پیدائش اور خاندانی تعارف== | ||
عبید اللہ بن زیاد بن ابیہ کی کنیت ابو حفص | عبید اللہ بن زیاد بن ابیہ کی کنیت '''ابو حفص''' تھی اور اس کی ماں "مرجانہ" نامی کنیز تھی<ref>بلاذری احمد ،انساب الاشراف ج 4 ص 75</ref> جس نے بعد میں ایک ایرانی فرد "شیرویہ" کے ساتھ شادی کی. عبیداللہ نے اسی کے گھر پرورش پائی. اسی وجہ سے کہا گیا ہے کہ اسکی زبان بعض عربی الفاظ کی ادائیگی سے قاصر تھی.<ref>جاحظ عمرو ، البیان و التبیین ج 1 ص 76</ref> بعض ابن زیاد کو ماں کی نسبت سے طعن کرتے ہوئے '''ابن مرجانہ''' کہتے ہیں کہ جو اسکی ناپاک ولادت کی طرف اشارہ ہے. بعض ماخذ میں اس عورت کے بدنام اور زناکار ہونے کی تصریح موجود ہے. <ref>مفید، الاختصاص ص 73</ref>. | ||
اس کا باپ زیاد بن ابیہ امویوں کے سرداروں اور حاکموں میں سے تھا جو اسلامی علاقوں میں شورشوں کو روکنے میں اپنی قساوت قلبی اور بے رحمی میں مشہور تھا. ابن زیاد کے نسب بھی اختلاف پایا جاتا ہے اور کوئی اسکے باپ کو نہیں جانتا ہے.اسی وجہ سے اسے "ابن ابیہ "(یعنی اپنے باپ کا بیٹا) کہا جاتا تھا. کہا گیا ہے ابو سفیان زیاد کو سمیہ نامی خاتون سے اپنے زنا کا نتیجہ سمجھتا تھا اسی مناسبت سے معاویہ زیاد کو اپنا بھائی کہتا تھا.<ref>دیکھیں: الاستیعاب ج 5 ص 525</ref> | اس کا باپ زیاد بن ابیہ امویوں کے سرداروں اور حاکموں میں سے تھا جو اسلامی علاقوں میں شورشوں کو روکنے میں اپنی قساوت قلبی اور بے رحمی میں مشہور تھا. ابن زیاد کے نسب بھی اختلاف پایا جاتا ہے اور کوئی اسکے باپ کو نہیں جانتا ہے.اسی وجہ سے اسے "ابن ابیہ "(یعنی اپنے باپ کا بیٹا) کہا جاتا تھا. کہا گیا ہے ابو سفیان زیاد کو سمیہ نامی خاتون سے اپنے زنا کا نتیجہ سمجھتا تھا اسی مناسبت سے معاویہ زیاد کو اپنا بھائی کہتا تھا.<ref>دیکھیں: الاستیعاب ج 5 ص 525</ref> |