گمنام صارف
"عبید اللہ بن زیاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←یزید کے بعد
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi م (←یزید کے بعد) |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==یزید کے بعد== | ==یزید کے بعد== | ||
عبید اللہ واقعہ عاشورا کے بعد اپنی ظالمانہ قوت سے استفادہ کرتے ہوئے کوفہ اور بصرہ کی حکومت پر باقی رہا لیکن یزید کے مرنے کے بعد وی تزلزل کا شکار ہو گیا ۔ طبری اور ابو علی مسکویہ کے مطابق یزید کے مرنے کے بعد اس نے ایک رات خطبہ دیا جس سے ایک رات پہلے بصرے کو بزرگان کو اس نے لالچ دیا تھا۔اس خطبے کے بعد وہ کھڑے ہوئے اور اسے اپنی حکومت کے جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن کچھ عرصہ بعد لوگوں نے اس سے منہ موڑ لیا اور وہ عبد اللہ بن زبیر کی بیعت کے طلبگار ہو گئے <ref>طبری، تاریخ الطبری، ج۷، ص۴۳۹؛ ابوعلی مسکویه احمد، تجارب الامم، ج۲، ص۸۳ -۸۴</ref> | |||
بلاذری کے مطابق یزید کی موت کے بعد عبید اللہ نے اہالیان بصرہ سے تقاضا کیا کہ جب تک لوگ کسی نئے خلیفے پر اجماع نہیں کر لیتے اس وقت تک تم میری بیعت کر لو ۔جب بصرے کے لوگ اس کی بیعت کر رہے تھے اس نے کسی کو کوفہ بھیجا کہ وہ ان سے بھی بیعت لے لیکن کوفیوں نے اسے قبول نہیں کیا اس خبر کے معلوم ہو جانے پر بصریوں نے بھی اس سے انکار کر دیا ۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج۴، ص۷۹</ref> | |||
[[fa:عبیدالله بن زیاد]] | [[fa:عبیدالله بن زیاد]] | ||
[[ar:عبيد الله بن زياد]] | [[ar:عبيد الله بن زياد]] |